قاری کی رائے
السلام علیکم ورحمتہ للہ وبرکاتہ
ھادیہ، ای ، میگزین قابل تعریف ہے
ھادیہ میگزین میں تمام قسم کے عنوانات پائے جاتے ہیں۔ جس سے خواتین کی زندگی ایک نمونہ جنت بن سکتی ہے ،یہ میگزین واقعی خواتین کے لیے مثل آفتاب ہے ،ھادیہ میگزین کا مطالعہ کرنے سے معلومات میں اضافہ ہوتا ہے ۔ میری رائے ہے یہ اگر کتابی شکل میں ہوتا تو اور بھی بہتر ہوتا۔
وعلیکم السلام
جزاک اللہ پیکر صاحبہ ! دلی مسرت ہوئی کہ آپ ھادیہ کا مطالعہ کرتی ہیں اور پسند بھی کرتی ہیں ۔
آپ بہترین کلام موزوں کرتی ہیں۔ امید ہے ھادیہ کے لیے بھیجتی رہیں گی۔

ایڈیٹر ھادیہ ای- میگزین

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے