جون ۲۰۲۳

سوال:

ٹین ایج میں بچے والدین کی بات نہیں مانتے ہیں اور والدین کے ساتھ غلط رویہ اختیار کرنے لگتے ہیں۔ بات بات پر غصہ آنا ، والدین کو پلٹ کر فوراًجواب دینا، والدین سے جھوٹ بولنا، ان کی نصیحت پر لاپرواہی اور بیزاری کا تاثر دینا وغیرہ عام ہے۔

والدین کا طرز عمل بھی مختلف ہوتا ہے۔ اکثر والدین ٹین ایج بچوں کی ہونے والی تبدیلیوں اور طرز عمل کو قبول نہیں کرتے، جس کی وجہ سے والدین اور بچوں کے درمیان تعلقات کمزور ہوجاتے ہیں۔

ٹین ایج بچوں اور والدین کے درمیان تعلقات کو کیسے مضبوط کیا جائے؟

براہ مہربانی اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیں!

٭ ٭ ٭

ویڈیو :

رہ نمائی حاصل کرنے کےلیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

جون ۲۰۲۳