سخن سراپا

غزل

غزل

سعادت جہاں پیکر

مصرع طرح : ’’درد نے دل میں دبے پاؤں قدم رکھا ہے ‘‘ نیند نے جیسے ہی آنکھوں میں قدم رکھاہے میز پر...

نظم

نظم

زنیرہ عرفان صدیقی

(پیار ے بیٹے ابراہیم کے لیے)آئیے ان سے ہم اپ کو ملائیںابراہیم کہہ کر انھیں سب بلائیںہیں ننھے سے...

لفظوں کا لہو

لفظوں کا لہو

زیبا خان

برس رہی ہے جو آسمانوں سے برق بن بن عتاب آتشنہ جانے کتنے بدن جلائےنہ جانے کتنے ذہن جھلس کر دہکتے...

نعت

نعت

اسلم غازی

وہ خلد جس کا ہے وعدہ، جہانِ رحمت ہےاور اس سے کم نہیں طیبہ، جہانِ رحمت ہےہے چپے چپے میں طیبہ کے...

صدائے قدس

شہلا کلیم

یا اخی!میں نے صدیوں تلک تم کو آواز دی اک صدائے حزیںچیخ بن کر خلاؤں میں پھرتی رہیتم نہیں سن...

غزل

غزل

شہلا کلیم

نکال پھینکوں نہ اس کو کہیں میں سینے سےلہو ابلنے لگا ہے اک آبگینے سےمزارِ ہجر میں زیرِ عذاب ہے...

غزل

غزل

سعادت جہاں پیکر

 امت ہیں نبی کی یہ زمانے کو خبر ہےباطل کا ہمیں خوف نہ دنیا ہی کا ڈر ہے چاہے ہو فلسطین کہ افغان ہو...

نظم

نظم

ایاز احمد اصلاحی

جب آہیں بھرنا چھوڑ دیا،جب قلب نے ڈرنا چھوڑ دیاامید بڑھی، ہمت مچلی ، دشمن نے اکڑنا چھوڑ دیاجب بزم...

تتلی

تتلی

شہلا کلیم

کیا ہوا ہے اے ساکنانِ چمنکیوں فضائیں ہوئیں تماشائیتم تو کہتے تھے فصلِ گُل آئیپھر یہ گلشن اداس...

آخری باب

آخری باب

اسنٰی بدر

میں جب کہانی کا آخری باب لکھ رہی ہوںتمام کردار مجھ سے ناراض ہوکے صفحوں سے جا چکے ہیںمرے تخیل کا...

غزل

غزل

سعادت جہاں پیکر

علم آجانے سے ہی کوئی بڑا ہوتا نہیں صاف جب تک آئینہ اعمال کا ہوتا نہیں زندگی سے موت تک ہے دھوپ...

نعت شریف

نعت شریف

سعادت جہاں پیکر

نازل جو آپ پر ہوئی ایسی کتاب ہےجس میں ہماری خیر کا ہر اک باب ہےاللہ نے بتائی ہے عظمت حضور کی...

امی جی

امی جی

احمد بن نذر

جب میں بالکل چھوٹا سا تھاماں نے اک دن مجھ کو پکاراپیارے بیٹے ! آجا تجھ کونام ترا میں لکھنا...

غزل

غزل

امۃ الحسیب حنا

صبح سے پہلے تھی ظلمت ہر طرفنور لے آیا بصیرت ہر طرف کوئی بھی محروم اور پیاسا نہ ہوخوب دیجے حق کی...

خدا سن رہا ہے

خدا سن رہا ہے

اسنیٰ بدر

خدا سن رہا ہےمرے ذہن میں وہ جو رنج و الم تھےدعاؤں کی صورت انھیں چن رہا ہے خدا سن رہا ہے اگر یوں...

غزل

غزل

نمرہ شکیل

درد کے دن بھی کسی طور گزر جائیں گے ان میں ہم لوگ نہ بکھرے تو سنور جائیں گے سانس لینے سے فقط عمر تو...

قائدعصر

قائدعصر

شبیر عالم

شکوہ تمنا رنج و غم اس جہاں کے پیچ و خم ہو جسے دردِجہاں گل سے لے وہ چشمِ نم ہوجسے مقصد عزیز کر رہے...

غزل

غزل

سیمیں فلک علیگ

بس اب بہت ہوا یہ آسماں اٹھا ليا جائے یہ اپنا شہر بھی، سارا جہاں اٹھا لیا جائے اب اس کی بستی میں...

نظم

نظم

پیکر سعادت معز

کل کسی نے کب ہے دیکھا کام یہ کرناہے آج آئیے مل کر بنائیں ایک پاکیزہ سماج درد، دکھ، رنج و الم میں...

دعا

دعا

درشہوار شاہین

یا رب! تو مری قوت برداشت بڑھا دے الفاظ کے دکھ سے نہ پریشان رہوں میں میرے یہ قدم حق پہ یوں مضبوط...

نظم

نظم

انتظار نعیم

جماعت کا حلقہ بڑھائیں گے ہم چلو کارکن اب بنائیں گے ہم چراغ محبت جلائیں گے ہم دیئے نفرتوں کے...

ہیں ہم؟

ہیں ہم؟

فوزیہ ربابؔ

آنٹی مجھ کو ڈر لگتا ہے کل شب تھی اک بے چینی سی نیند کی دیوی روٹھی سی تھی میں نے کمرے کی کھڑکی کے...

نظم

نظم

فوزیہ ربابؔ

قلم اٹھاؤ ! قلم اٹھاؤ اداس لوگو ! اداسیوں کا لباس تن سے اتار پھینکو اے خواہشوں کے اسیر لوگو !...

بیٹیاں

بیٹیاں

فوزیہ ربابؔ

بیٹیاں زخم سہہ نہیں پاتیں بیٹیاں درد کہہ نہیں پاتیں بیٹیاں آنکھ کا ستارہ ہیں بیٹیاں درد میں سہارا...

غزل

غزل

سرفراز بزمی

جوفقیری میں میر ہوتے ہیں کتنے روشن ضمیر ہوتے ہیں درد جب تک دوا نہ ہو جائے قیس ، مجنوں نہ ہیر...

غزل

غزل

پیکر سعادت معز

لوٹ آئے عشق زلیخا کی نشانی بن کر حسن بے پردہ ہوا دشمن جانی بن کر شب کی خاموشی فضائے جو امیدیں...

غزل

غزل

ثناء عرشیہ صالحاتی

تکلیف دہ ہےسوزشِ تعبیرِ خواب بھی نعمت ہے نیند اور سزا بھی عذاب بھی پڑھ ڈالی میں نے زیست کی ساری...

نظم

نظم

محمد شبیر عالم خاں

اے کہ تیری جستجو میں پھر رہا ہوں کو بہ کو چاک داماں، چشم گریاں اور مسلسل ہاؤ ہو ذرہ ذرہ ریگزار بے...

یوم خواتین

یوم خواتین

رعناشیریں

ہے آج خواتین کا پھر یوم خواتین دیکھیں گے کہ کیا کہتے ہیں اسلامی قوانین اسلام نے عزت جو خواتین کو...

ای  -کتاب

ای -کتاب

امتہ الحسیب حنا

ای میگزن کا یہ اک طرزِ جدید ہے اہل زبان کے لیے روشن امید ہے خبروںنظر بھی ہے یہاں گفت وشنید ہے...

غزل

غزل

شیما نظیر

نئے دور میں لوگ جانےلگے ہیں نئے خواب دل میں سجانےلگے ہیں تلفظ، توجہ، تعلق، تقاضے غزل میں یہ سب ہم...

غزل

غزل

نمرہ شکیل

بجز وہم و گماں کچھ بھی نہیں ہے ہمارے درمیاں کچھ بھی نہیں ہے جھلک ہم آرزو کی دیکھتے ہیں حقیقت میں...

نظم

نظم

فرات غضنفر

راستہ روکتی ساری مایوسیاں سن لیں مدہم امیدوں کی سرگوشیاں ایک لمحے کو لب مسکراہٹ بنیں آئیے آج ہم...

غزل

غزل

ثناء عرشیہ صالحاتی

بظاہر منوّر نشانِ جبیں ہے مگر وصف میں انکساری نہیں ہے بظاہر مری ذات خلوت نشیں ہے محمد ﷺ سے نسبت...

غزل

غزل

ایاز احمد اصلاحی

 جو حق ہے، بس وہی یہ دل مرا پیغام دیتا ہے مجھے پروا نہیں باطل اسے کیا نام دیتا ہے یہ میری جان...

نظم

نظم

عباد اللہ

ہمارا تو ہونا یہی ہے کہ خود کو تمہارے جلو سے الگ دیکھتے ہیں جوازِ ہنر ہے سبھی اپنا چلنا زمانے کی...

غزل

غزل

اسریٰ رضوی

تخم الفت قلب انساں میں کوئی بونے کو ہے معجزہ شاید کوئی پھررونما ہونے کو ہے شام کے کاندھے پہ دن بھی...

غزل

اسریٰ رضوی

بچھڑےہوئے لوگوں کو پکارا نھیں جاتاہر قصہ سرِ بزم اچھالا نہیں جاتا تم بات نکالو تو سنیں ہم بھی...

غزل

نمرہ شکیل

کیا تشفی بوند سے ہو گی سمندر دیکھ کر کشمکش میں پڑ گئے ہم چشم و ساغر دیکھ کر بت پرستی عین کعبے میں...

نظم

نظم

اسری رضوی

تخم الفت قلب انساں میں کوئی بونے کو ہے معجزہ شاید کوئی پھر رونما ہونے کو ہے شام کے کاندھے پہ دن...

نظم

نظم

مبشر احمد عازم

ذاتِ مومن مومنوں کی یار ہے اور ’’ اَشِدّاءُعَلَی الْکُفّار‘‘ ہے دل کی نرمی، شیریں گفتاری و حِلم...

آواز اذاں

آواز اذاں

صفیہ بنت مکرم

ہم کو دھیرے سے جگا دیتی ہے آواز اذاں رب سے ملنے کو سدا دیتی ہے آواز اذاں لوگ کہتے ہیں کہ بے وقت...

ترانہ

شیما نظیر

تم نہ اٹھوگے تو اب کون یہاں اٹھے گا انقلاب آئیگا تو تم سے ہی بس آئے گا حق کی آواز زمانے میں...

نظم

نمرہ شکیل

چراغوں کی ہوا بھی چارہ گر ہے یہی تو امتزاج خیر و شر ہے ہم اپنے وقت سے پیچھے رہے ہیں ہمیں درپیش...

قوام

قوام

درشہوار

نظممحترم مرد و خواتین اب تو ہوں بیدارِ نوم آپ دونوں کی بدولت ہی تو ہے معراجِ قوم نیک مومن مرد...

وطن

وطن

ثمر آرزو

نظمبجھا دو آگ نفرت کی وطن اچھا نہیں لگتا لہو کی سرخیوں سے یہ چمن اچھا نہیں لگتا بجھا دو آگ نفرت...

رونق بزم جہاں

رونق بزم جہاں

تسنیم جوہر

نظمرونقِ بزمِ جہاں ہے عورت نور کیا نورِ جہاں ہے عورت اس کی آنکھوں میں وفا کا کاجل اس کے مکھڑے پہ...

حمد

شہناز شازی

تو ہی آقا ، تو ہی مولا تو ہی ربِ دوجہاں ہر ثنا ہے تجھکو زیبا ، مالکِ کون و مکاں حمد لکھ پاوُں میں...