ناز آفرین( رانچی)
محترمہ ایڈیٹر صاحبہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اکتوبر کا شمارہ نظر نواز ہوا ۔ عناوین دیکھ کر مشمولات کی ضرورت و اہمیت واضح ہے ۔ ’ھادیہ‘ رسالہ بہتر سے بہترین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ISSN حاصل کر نے کے لیے یہ کوششیں ضروری بھی ہیں ۔
دو باتیں عرض ہیں : (۱) خواتین کی دعوتی جدوجہدپرباقاعدگی سے تحریریں شامل کی جائیں ۔
(2) خواتین و طالبات سے متعلق اہم ترین ایشوز پر مستقل کالم شروع کیا جا سکتا ہے ۔ اسے انٹرویو ز کی شکل دی جا سکتی ہے ۔
بہرحال آپ تمام کی کوششوں کو اللہ قبول فرمائے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ
عزیزہ! آپ کی قدر شناسی پر تہہ دل سے مشکور ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ آپ اپنا قلمی تعاون بھی ھادیہ کو دیں گی ۔
شکرا ًجزیلا
ایڈیٹر ھادیہ ای۔میگزین
Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نومبر ٢٠٢١