جولائی ۲۰۲۴

سوال:

میں اپنے بچے کو نہ ڈانٹنے اور نہ مارنے کا پلان کرتی ہوں، لیکن جب سنتا ہی نہیں ہے تو پھر کبھی ڈانٹ دیتی ہوں یا مار دیتی ہوں ، اور جب وہ رونے لگتا ہے یا بہت تکلیف میں مجھ سے منہ پھیر لیتا ہے تو مجھے شدید ندامت کا احساس گھیر لیتا ہے۔
میں اتنا گلٹ محسوس کرتی ہوں کہ بچے کو منانے میں مجھے گھنٹوں لگ جاتے ہیں ۔میرا ایک بڑا بیٹا 15 سال کا ہے اور ایک چار کا ،میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے ۔ازراہ کرم رہ نمائی فرمائی جائے۔

رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئکن پر کلک کریں!

٭ ٭ ٭

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے