یہ ہمارے خواب کی تعبیر ہے یا خواب ہے! (تین ہونہار بچوں سے ملاقات) ہم اپنے اسفار میں ان بچوں کی تلاش میں بھی رہتے ہیں جن کو دیکھ کر مایوسیوں کے سیاہ بادل چھٹتے ہیں...