ہمارے مشفق ابو: تپتی دوپہر وشجر سایہ دار ( اپنے والد محترم مولانا محمد رفیق قاسمی کی یاد میں) ابو، یہ لفظ میرے لیے کس قدر اہم تھا، محبت میں لپٹا ہوا لفظ ابو، جس کی مقناطیسیت آپ کے جانے کے بعد...