لاک ڈاؤن میں تعلیم کے فوائد اور نقصانات
اس کا سب سے بڑا نقصان جو ہے وہ یہ کہ بچے کی جو فزیکل مینٹل اور سوشل ڈویلپمنٹ ہے وہ بالکل تباہ و برباد ہوگیا ہے۔ بچہ جب اسکول میں ہوتا ہے تو ٹیچر کے ساتھ اس کا Interaction ہوتا ہے،دوسرے بچوں کے ساتھ  Interaction ہوتا ہے۔ کیونکہ بہت سارے بچے الگ الگ ماحول سے،الگ الگ لینگویج بولنے والے، الگ الگ traditionساتھ میں لئے ہوئے آتے ہیں
مکمل گفتگو سننے کے لیے نیچے کلک کریں۔
Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

جون ۲۰۲۱