مخلوط اسٹاف کے مسائل اور رہ نمائی

السلام علیکم !السلام علیکم ! میرے شوہر ایک اسکول میں ٹیچر ہیں، شوہر کے ساتھ خواتین بھی اسٹاف میں ہیں۔ اسٹاف کی خواتین شوہر کے ساتھ بہت کلوز رہتی ہیں ۔ وہ لوگ ہر معاملہ میرے شوہر سے ڈسکس کرتی ہیں۔ اسٹاف کی حد تک درست تھا،لیکن فون پر طویل گفتگو سن کر بہت الجھن ہوتی ہے ۔ میں ایک دین دار گھرانے کی لڑکی ہوں، جب شوہر سے بتاتی ہوں کہ نامحرم خواتین کے ساتھ تعلق نہیں رکھنا چاہیے تو وہ ہنس کر کہتے ہیں کہ وہ تو صرف دوست اور اسٹاف ہیں۔گفتگو سے معلوم ہوتا ہے ان کے درمیان ایک طرح سے گرل فرینڈ اور بوائے فرینڈ جیساتعلق ہے۔ کبھی کبھی غیر ضروری اور طویل گفتگو سے میں جھنجھلاہٹ کا شکار ہوجاتی ہوں۔ کیوں کہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ جب بھی اس خاتون کا فون آتا ہے تو میرے شوہر بہت ہشاش بشاش نظر آتے ہیں ۔گھر میں جس سے شکایت کرتی ہوں ،ہر ایک اس طرح کے کلچر کو نارملائز کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ براہ کرم اس مسئلے کو حل کرنے کے سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔

ڈاکٹر نازنین سعادت سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگست ۲۰۲۱