دورانِ حمل
عورت کی صحت اور تندرستی کا خیال رکھیں
پروفیسر ڈاکٹر سہیل فاطمہ سے، محترمہ فاطمہ تنویر کی، دورانِ حمل عورت کی صحت اور تندرستی کے موضوع پر اہم گفتگو۔
حاملہ خاتون کی صحت و تندرستی کا خیال کس طرح رکھیں؟ اور دیگر متعلقہ افراد کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ دورانِ حمل نہ صرف یہ کہ غذا کا خیال رکھاجائے بلکہ ذہنی اور نفسیاتی پریشانیوں سے بھی حاملہ کو دور رکھنے سے متعلق اس ویڈیو میں رہنمائی حاصل کریں گے۔
اس اہم موضوع پر ڈاکٹر صاحبہ سے رہ نمائی حاصل کرتے ہیں۔

ویڈیو :

Comments From Facebook

1 Comment

  1. خانم

    بہترین گفتگو ماشاءاللہ

    Reply

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

۲۰۲۱ ستمبر