دسمبر۲۰۲۴
احساس غربت اور جھنجلاہٹ

سوال:

میں غریب ہوں اور جب بھی محفل میں جاؤں تو مجھے اپنی کمی کا احساس ہوتا ہے،اور اسی وجہ سے میں اپنے شوہر سے لڑتی ہوں ،
اس لیے محفلوں میں جانے سے بچتی ہوں تو میں تنہائی کا شکار ہورہی ہوں، کیا مجھے محفل سے اجتناب کرنا چاہیے یا جانا چاہیے؟لیکن ڈاکٹر کہتے ہیں کہ تنہائی کی وجہ سے میری دماغی صحت متاثر ہورہی ہے ۔
براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔

مکمل رہ نمائی کے لیے یوٹیوب آئکن پر کلک کریں!

٭ ٭ ٭

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے