ٹائنی واؤ ،اے آئی (A.I )ٹولزکا ایک مجموعہ پیش کرتا ہے جو پی ڈی ایف ،
تصاویر ، تحریر ، ویڈیوز اور دستاویزات کے لحاظ سےیوزرزکے مسائل کو حل کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔ اس کے ٹولز کی وسیع رینج میں مضمون لکھنے والے ، امیج جنریٹرز ، پی ڈی ایف ایڈیٹنگ ٹولز ، امیج کنورژن ٹولز ، پی ڈی ایف کمپریشن ٹولز اور بہت کچھ شامل ہیں۔
خصوصیات
پی ڈی ایف ٹولز
امیج ٹولز
ویڈیو ٹولز
رائٹنگ ٹولز
ٹائنی واؤ( Tiny Wow )کا استعمال کس لیے کیا جاتا ہے؟
چوں کہ TinyWow مختلف قسم کے اے آئی(A.I)ٹولز پیش کرتا ہے ، اس کے الگ الگ مقاصد ہیں، او ریوزرز کی مختلف ضروریات کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ آپ اپنے مواد کو بہتر بنانا چاہتے ہیں ، کسی تصویر کے پس منظر کو ہٹانا چاہتے ہیں ، فائلوں کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں وغیرہ کام اس کے ذریعے کیے جاسکتے ہیں۔
ویب سائٹ
https://tinywow.com/
پی ڈی ایف ٹولز
اس میں آپ درج ذیل کاموں کو کرسکتے جو پی ڈی ایف سے متعلق ہوتے ہیں:
ویڈیو ٹولز
اس میں آپ درج ذیل کاموں کو کرسکتے ہیں جو ویڈیو کے متعلق ہوتے ہیں:
امیج ٹولز
اس میں آپ درج ذیل کاموں کو کرسکتے ہیں جوتصویر سے متعلق ہوتے ہیں:
اے آئی AI Write ٹولز
اس میںA.I کے ذریعے لکھنے سے متعلق کام کیے جاتے ہیں:
٭ ٭ ٭


بہت عمدہ معلومات فراہم کی۔ طلبہ اور مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری میں مشغول افراد کے لیے بہت کارآمد ہے یہ معلوماتی مضمون ۔
مقابلہ جاتی امتحانات ، نوکری حاصل کرنے کے لیے دیے جانے والے امتحانات پر بھی اگر کالم شامل کیا جائے تو میگزین کی مقبولیت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اگر آپ چاہے تو ٹیچر بھارتی اور اسکالرشپ امتحانات پر میں خود مضامین دے سکتا آپ کو۔ اگر آپ پسندیدہ فرمائیں۔
نہایت عمدگی اور تفصیل سے آپ نے ویب سائٹ کے مختلف مفید پہلوؤں کے حوالے سے گفتگو فرمائی ہے، آپ کی یہ تحریر سے میرے بہت سے کام الحمدللہ آسان ہو گئے۔
فجزاک اللہ احسن الجزاء