ماہ رمضان المبارک اور خواتین کی صحت
ڈاکٹر قدسیہ الماس سحر سے گفتگو…… قارئین کرام! ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اس مرتبہ رمضان گرمی کے موسم میں آ رہا ہے اور ابھی ملک بھر میں کوڈ -19 کی لہر پھر سے شروع ہو گئی ہے، اکثر افراد ذیابیطس اور بلڈ پریشر جیسے عارضوں سے بھی دو چار رہتے ہیں۔ ان حالات میں ہم روزے کی حالت میں غذائی لحاظ سے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کر سکتے ہیں اور بچے جو شوق سے روزے رکھتے ہیں ان کے لئے کیا ہدایات ہیں ان سب پر ڈاکٹر قدسیہ الماس سحر سے ہم معلومات حاصل کریں گے. ڈاکٹر قدسیہ الماس سحر نے کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے ایم آر میڈیکل کالج سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔انہوں نے جنرل فزیشن کی حیثیت سے سعودی عرب میں 12 سال پریکٹس کی ہے۔فی الوقت گلبرگہ کے خطیب کلینک میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔آئیے ہم ان سے رمضان اور خواتین و بچوں کی صحت پر گفتگو کریں۔
پوری گفتگو سننے کے لئے کلک کریں۔
Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اپریل ۲۰۲۱