الحمدللہ آج میں جس عنوان کے تحت آپ کے سامنے اپنا حاصل مطالعہ اور مشاہدہ رکھنے جارہی ہوں وہ ہے۔
’’خواتین کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت‘‘ آج جس دور سے ہم گذر رہے ہیں
یہ دور بہت ہی زیادہ چیلنجز اور مسائل اپنے ساتھ لیے ہوئے ہےخارجی اور داخلی مسائل بھی ہیں اور معاشرتی اور فیملی مسائل بھی ہیں۔
جن کے ساتھ آج ہم جوجھ رہے ہیں جس میں خاندانی تنازعات، ڈیجیٹل دور میں اولاد کی پرورش کا مسئلہ اسی طرح نوجوان نسل کے بگاڑ کا مسئلہ وغیرہ ہیں۔
Comments From Facebook
0 Comments