سوال :
اگرسگے رشتے ٹاکسک (Toxic)بن جائیں ،تو کیا کریں۔
خاص طور پہ جب وہ ہمارے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کریں،ان پہ طنز کریں۔
یا ان کو دیکھ کے بڑے کزنز آپس میں سرگوشیاں کریں۔
یا ان کو ساتھ نا کھلانے کے لیے گروپنگ کریں۔
یا ان کے والدین کے حوالے سے ان کی بے عزتی کریں۔
یا والدین کے سٹیٹس کے حساب سے بچوں کو کم اہمیت دیں، نظر انداز کریں۔اور بچے ان سب باتوں کو محسوس کرتے ہوںتو ایسے میں رشتوں کو کیسے بچایا جائے اور بچوں کو کیسے سمجھایا جائے؟
براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔
رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔
٭ ٭ ٭
ویڈیو :
Comments From Facebook


0 Comments