مئی ۲۰۲٥
قطعہ

ہر وقت ستاتا ہے فلسطین کا غم
تڑپاتے ہیں کمزوروں کے دکھ، درد، الم
بیگانوں، یگانوں کے بھی دل پر ہیں ستم
ہیں عید کی خوشیوں میں بھی آنکھیں پُرنم

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے