سوال:
میری شادی کو چار سال ہوگئے ہیں، میرے شوہر اپنا ہر فیصلہ اپنے والدین سے پوچھ کر کرتے ہیں۔ میرے سسر کی اتنی مداخلت ہماری زندگی میں ہے کہ میرے بچوں کے فیصلوں پر بھی میرا کوئی حق نہیں ہے، اسی وجہ سے میں اپنے شوہر سے علاحدگی چاہتی ہوں کیوں کہ رات دن جھگڑے ہوتے ہیں۔براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔
مکمل رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔
٭ ٭ ٭
ویڈیو :
Comments From Facebook


0 Comments