محترمہ خالدہ پروین پیشے سے فارماسسٹ ہیں۔سماج میں انھیں سوشل ایکٹیوسٹ کی حیثیت سے مقبولیت حاصل ہے ۔ محترمہ امومت سوسائٹی کی جنرل سیکریٹری ہیں اور عوامی انصاف مومینٹ کی سابق صدر رہ چکی ہیں۔
موصوفہ فیملی کاؤنسلر کی حیثیت سے بھی جانی جاتی ہیں ۔ جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کی رکن بھی ہیں۔
اس کے علاوہ قومی سطح پر انہیں آئرن لیڈی، مدر آف حیدرآباد اور فیس آف این۔ٹی۔سی۔اے کے القاب سے بھی نوازا گیا ہے۔
مکمل گفتگو سننے کے لیے نیچے کلک کریں۔
ویڈیو :
Comments From Facebook
بہترین انٹرویو. الحمدللہ