السلام علیکم
کورونا کے بعد سے ورک فروم ہوم کی وجہ سے شوہر کی عادتیں بھی بدل گئیں ہیں۔ میرے شوہر کے پاس مجھ سے بات کرنے کے لیے وقت ہی نہیں ہوتا، کھانے کے ٹیبل پر بھی موبائل ہوتا ہے، ہر وقت آفس کے کام میں مصروف ہوتے ہیں، سونے کے وقت سے لے کر جاگنے تک موبائل پر کام کرتےرہتے ہیں ۔
کسی معاملے میں ان سے مشورہ لیتی ہوں تو وہ بے توجہی سے سنتے ہیں۔ یہاں تک کہ مجھ کو ہاتھ سے موبائل لے کر بات کرنا پڑتا ہے ۔ بہت منت سماجت کرکے شاپنگ کے لیے جاؤں تو وہاں بھی غائب دماغی ہی نظر آتی ہے ۔میں اپنے شوہر پر شک نہیں کرتی، لیکن ان کا مجھ پر بالکل توجہ نہ دینا، مجھے اب چڑچڑاہٹ کا شکار بنا رہا ہے۔
دل میں نفرت پیدا ہورہی ہے، اس لیے زبان سے طنز بھی نکل جاتا ہے ۔ اب اکثر جھگڑے ہونے لگے ہیں ۔براہِ کرم رہ نمائی فرمائیں کہ میں کیسے اس مسئلے کو حل کروں ؟

ڈاکٹرخان مبشرہ فردوس سےرہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔
ویڈیو :
Comments From Facebook
0 Comments