مسیحا

میں منتظر تھی ۔۔۔
شاید کوئی آئے گا مجھے بچانے ۔۔
میری نجات کے لیے!
لیکن میں نے خود کو اتنی بار سنبھالا ۔
کہ اب مجھے کسی کا انتظار نہیں ۔۔۔
بلکہ مجھے خود پر یقین ہے۔
کہ۔۔۔!
میرا مسیحا میں خود ہوں ۔۔
کوئی اور نہیں ۔۔۔

٭ ٭ ٭

Comments From Facebook
اگر پسند آیا تو لائک ضرور کریں:

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگست ٢٠٢٦