بچے کی پیدائش کے بعد ماں کی نفسیاتی کیفیت

سوال:

السلام علیکم! ہادیہ میگزین کے ذریعے مجھ کو جاننا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد میں بہت الجھن کا شکار رہنے لگی ہوں۔ سسرال میں کام زیادہ رہتا ہے۔ شوہر کا رویہ بھی اچانک بدل گیا ہے۔ وہ میری حالت کو سمجھتے نہیں ہیں۔ میں نے آپ کا ایک سیشن سنا تھا کہ بچے کی پیدائش کے بعد ماں کمزور ہو جاتی ہے، اس لیے اس کے ساتھ نرمی کا سلوک کرنا چاہیے۔ لیکن میری ساس کا کہنا ہے کہ ہم لوگ کئی بچوں کو ایک ساتھ سنبھالتے تھے۔ میں اندر سے اتنی کمزوری محسوس کر رہی ہوں کہ رونے لگتی ہوں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ میں بیٹے کو سنبھال نہیں پا رہی ہوں۔ مجھ کو اپنی حالت پر کیسے قابو پانا چاہیے؟ میری رہنمائی کیجیے۔

مکمل رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔

٭ ٭ ٭

ویڈیو :

Comments From Facebook
اگر پسند آیا تو لائک ضرور کریں:

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

 ستمبر ۲۰۲٦