نسوانیت اپنے وقار کے ساتھ

ناظرین و قارئین! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آج کی اس خصوصی گفتگو میں ہمارے ساتھ ایک ممتاز اور قابلِ احترام شخصیت ڈاکٹر مہرالنساء دیسائی صاحبہ موجود ہیں، جو ریٹائرڈ (سبک دوش) پروفیسر اور آر۔ جے۔ ٹبیریوال کامرس کالج، احمد آباد (R J Tibrewal Commerce College, Ahmedabad )کی وائس پرنسپل رہ چکی ہیں۔
آج ہم ایک نہایت اہم اور عصری موضوع ’’نسوانیت اپنے وقار کے ساتھ‘‘ پر ان سے گفتگو کریں گے۔ موجودہ دور میں نوجوان نسل، بالخصوص نوجوان لڑکیوں کو درپیش چیلنجز (مسائل)، نسوانیت کے حوالے سے ابھرنے والے نئے سوالات اور ان مسائل سے نمٹنے کے ممکنہ طریقوں پر ان سے بات ہوگی۔
ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ کیا نسوانیت محض ظاہری حُسن، لباس یا طرزِ زندگی کا نام ہے؟ یا اس کا تعلق عورت کی شخصیت، کردار، خود اعتمادی، فکری پختگی اور معاشرتی کردار سے بھی ہے؟
امید ہے کہ یہ فکر انگیز گفتگو ہماری نوجوان بچیوں کے لیے نہایت مفید اور رہنمائی میں مددگار ثابت ہوگی اور انھیں اپنی زندگی کے لیے ایک پُراعتماد، پُرعزم اور باحوصلہ مستقبل کا روڈ میپ (لائحہ عمل) مرتب کرنے میں مدد دے گی۔
آئیے! ڈاکٹر مہرالنساء دیسائی صاحبہ سے اس اہم موضوع پر گفتگو کا آغاز کرتے ہیں۔

مکمل گفتگو سننے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔

٭ ٭ ٭

ویڈیو :

Comments From Facebook
اگر پسند آیا تو لائک ضرور کریں:

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

 ستمبر ۲۰۲٦