دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابی
افق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
عروق مردۂ مشرق میں خون زندگی دوڑا
سمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نے
***
لقمان اسماعیل کی آواز میں مکمل نظم سننے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔
ویڈیو :
Comments From Facebook
0 Comments