فروری ۲۰۲۳
زمرہ : اکادمیا

 السلام علیکم
آج کل انگلش اسکول میں میوزک پر گروپ ایکٹنگ کرواتے ہوئے پروگرام لینا انگلش اسکولز کا مزاج بن گیا ہے ۔میرے شوہر اس بات پر سخت معترض رہتے ہیں کہ مہنگے لباس اور تیز میوزک پر بچوں کا صرف ایکشن بچوں کی تربیت کے لحاظ سے درست نہیں ہے بچوں میں اسپیکنگ اسکل پیدا کرنے کے لیے بولنے والے ایونٹ ضروری ہیں ۔
ہم نے اس ٹاپک پر اسکول انتظامیہ سے بات کی ہے ،وہ کہتے ہیں کہ ہر بچے کو موقع دینے کے لیے ہمیں ایسا کرنا لازم ہے ۔ میری بیٹی چھٹی جماعت میں ہے اور اسی ایک بات پر میرے شوہر بچی کے تین اسکول بدل چکے ہیں ۔
کیا میوزک پر گروپ ایکٹنگ اتنا اہم بات ہے کہ اسے سیریئس لیا جائے ؟ کیا اسکول بدل کر بچے کو ہم عمر کے گروپ سے بار بار جدا کرنا بچے کی جذباتی نشو ونما کے لیے درست عمل ہے ؟میری رہنمائی فرمائیں! میں بچی کے لیے بہت فکر مند ہوں ۔براہ مہربانی اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔

سید تنویر احمد صاحب سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔

ویڈیو :

Comments From Facebook

1 Comment

  1. Yasmin parween

    ???

    Reply

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فروری ۲۰۲۳