حال ہی میں مسلم طلبہ کا اعلیٰ تعلیم سے ڈراپ آؤٹ کے متعلق AISHE (آل انڈیا سروے آن ہائر...
حقائق مع اعداد و شمار
تعلیم میں مسابقتی دباؤ اور خودکشی کا رجهان
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں تعلیم کا دور دورہ ہوا ہے، وہیں اس کے ساتھ پنپتے مسائل نے...
بھارت میں تحفظِ نسواں کا سنگین مسئلہ
ملک عزیز میں خواتین پر جنسی تشدد کے واقعات میں اضافے نے ہمارے معاشرے پر ایک بدنما داغ لگادیا...
اشارتی زبان کاعالمی دن
اشاروں کی زبانوں کا پہلا بین الاقوامی دن 23 ستمبر 2018 ءکو منایا گیا، جو 24 تا 30 ستمبر 2018 ءکے...
لوجہاد کتنی حقیقت کتنا فسانہ
برصغیر میں گنگا جمنی تہذیب کا حامل ملک ہندوستان ابتدا ءسے ہی پورے عالم میں اپنی تہذیب و ثقافت کی...
ناتواں کاندھوں پر معاش کا بوجھ (چائیلڈ لیبر ڈے پر خصوصی مضمون)
چائلڈلیبر ڈےدنیا بھر میں 12جون کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد چائلڈ لیبر کی حوصلہ شکنی...
خواتین کو متناسب نمائندگی دینے کی جانب جماعت اسلامی ہند کی اہم پیش رفت
عطیہ صدیقہ (نیشنل سکریٹری شعبہء خواتین، جماعت اسلامی ہند)
ملک کے بیشتر اداروں میں خواتین کی نمائندگی ان کی آبادی کے تناسب سے بہت کم ہے۔ اس کی مختلف وجوہ...
صارفین کے حقوق
اقوام متحدہ نے صارفین کے حقوق کی آگہی کو حکومتی سطح سے عوامی سطح تک پہنچانے کے لیے 15 مارچ 1963...
طلباء اور کرئیر کا انتخاب
انسان ہمیشہ وہی کرنا چاہتا ہے جو سب کر رہے ہیں یا جو سب کہتے ہیں اس کی وجہ Confirmative Bias ہے...
کسان خود کشی پر مجبور کیوں؟
کسان دیوس ،یعنی کسانوں کا قومی دن۔ بھارت کے پانچویں وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کے یوم پیدائش 23...
اسقاط حمل کا حق خواتین کے لئے مہلک
سپریم کورٹ کا فیصلہ کہ شادی شدہ یا غیر شادی شدہ خواتین کو 24 ہفتوں تک محفوظ اور خاندانی طریقے سے...
خودکشی کا بڑھتا رجحان لمحہ ٔفکریہ
’’میں نے سوچا تھا کہ اگر میں پاس نہیں ہو پائی تو میں جان دے دوں گی۔‘‘ 14 سالہ’’ پریرنا‘‘ نے...
اب لیے پھرتا ہے دریا ہم کو
ہمارا ملک ایک زرخیز زرعی ملک ہے ،جو دنیا کے ایک بڑے حصے کو غذائی اشیاءپہنچاتا ہے،لیکن افسوس آج...
گلوبل ہنگر(Hunger)انڈیکس: عالمی فہرست میں انڈیا کے درجے میں مزید تنزلی، لمحہ فکریہ
دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین اور صحافی ظفرالاسلام خان نے کہاکہ ’’یہ قابل فخر بات نہیں ہے کہ...
بین الاقوامی اسلامو فوبیا مخالف دن
نیوزی لینڈ کے شہر Christchurch میں ایک مسلح شخص کے ذریعے مسجد میں 51 افراد کے قتل کے ٹھیک 3 سال...
حجاب کے خلاف پروپیگنڈا
اس وقت ملک میں حجاب کا موضوع گرم ہے۔اس سلسلے میں جب سے کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ سامنے آیا ہے کہ...
لڑکیوں کی اعلی تعلیم وقت کی اہم ضرورت
تعلیم انسانوں کے درمیان ہر لحاظ سے امتیازی شناخت بخشنے کا ذریعہ ہے۔ کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار...
بین المذاہب شادیاں
شادی کسی بھی انسانی معاشرے کی بقاء اور ارتقاء کا اہم ذریعہ ہے۔ اس کے ذریعے سے خاندان تشکیل پاتے...
شادی کی عمر اور موجودہ صورتِ حال
جس ملک کے عوام کی معاشی اور جسمانی حالت اس قدر پسماندگی کا شکار ہو، وہاں شادی کی عمر بڑھانے یا...
عورتوں کا تحفظ
دنیا جس تیزی سے ٹیکنالوجی اور ترقی کی سمت بڑھ رہی ہے، اس سے دوگنی تیزی سے نئے نئے مسائل اور چیلنجز...
ڈیجیٹل تعلیمی نظام
کی کھلتی قلعی
عالمگیر وبا کووڈ-19حیات انسانی میں گوناگوں تبدیلیوں کا باعث بنی ہے،شاید ہی کوئ شعبہ حیات ہو جو وبا...
دستور میں درج بھارت
ہم کتنا قریب کتنا دور
قوموں کے حالات کا رخ موڑنے کے لیےبیس پچیس سال کا عرصہ کافی ہوتا ہے۔ 15/ اگست 2021ء کو بھارت...
برسات، سیلاب،
بہار اور عوام کی حالت زار
شمالی بہار کی گودی میں تین درجن ندیاں کھیلتی ہیں۔بہار کا یہی علاقہ ہر سال بڑے پیمانے پر سیلاب سے...
خواتین کی معاش میں حصہ داری
بدلتے وقت کے ساتھ جہاں معاشرہ میں لڑکیوں کی تعلیم کے تعلق سے بیداری آئی ہے وہیں معاشی حصہ داری نہ...
خواتین میں منشیات کا بڑھتا رجحان
منشیات کی عادت بذات خود ایک قابل ملامت عمل ہے۔لیکن جب یہ لت صنف نازک کو لگ جائےتو معاملہ زیادہ...
خواتین پر مظالم سے نجات کی جانب اقدام
یونین بجٹ ، (۲۰۱۸-۲۱) برائے تشدد مخالف خدمات کا تجزیہ قومی خاندانی سروے برائے صحت 4 ( National...
ڈيجيٹل ڈيوائيڈ
یوں تو ڈیجیٹل ڈیوائیڈ کی تفریق انٹرنیٹ کی دنیا میں ابتداء سے ہی ہر جگہ موجود تھی ۔امیر چٹکی بجاتے...