سوال:
میں اپنے شوہر سے خلع لے چکی ہوں۔ میری بیٹی چار سال کی ہے، اسکول میں اس کا ایڈمیشن کروانا چاہتی ہوں، چوں کہ میرے شوہر نے ابتداء میں وعدہ کیا تھا کہ بچی کا خرچ دیں گے لیکن وعدے پر قائم نہیں رہے۔ میں ایک ڈاکٹر ہوں، اپنی بچی کے تمام اخراجات خود پورے کرتی ہوں اور سنگل پیرینٹ ہوں، اس لیے چاہتی ہوں کہ بچی کے ایڈمیشن میں والد کی جگہ اپنا نام لکھواؤں۔ کیا میں یہ کر سکتی ہوں؟
رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئکن پر کلک کریں!
٭ ٭ ٭
Comments From Facebook
0 Comments