جون ۲۰۲۴

سوال:

میرے بچے شروع سے ہی بہت اچھی تربیت میں رہے ہیں ۔ہم دونوں میاں بیوی نے بچوں کا خوب خیال رکھا ،ہر ضرورت کی چیز ان کو فراہم کی ہے، لیکن جوں جوں بڑے ہورہے ہیں،پلٹ کر جواب دیتے ہیں، اور بیٹا اپنے ابو کو بہت تیز الفاظ میں الٹا جواب دیتا ہے ۔
ہم سے کہاں غلطی ہوئی؟ سمجھائیے! یہ بگڑتے کیوں جارہےہیں؟ کیا ان کی صحبت بدلنی چاہیے یا ان کاسکول ؟

ویڈیو :


رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئکن پر کلک کریں!

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

جون ۲۰۲۴