والدین سےبچوں کی شکایت

سوال:

  میرے والد دونوں بھائیوں کو بہت چاہتے ہیں اور مجھ پر غیر ضروری پابندیاں لگاتے ہیں۔ بیٹی سے نفرت کرتے ہیں۔ میرے نمبرات کتنے بھی اچھے ہوں، تعریف نہیں کرتے، لیکن بھائیوں کی خوب کرتے ہیں۔ پڑھنے کے لیے مجھ کو باہر بھیجنے میں انھیں اعتراض ہے اور بھائیوں کو بھیجنے میں کوئی اعتراض نہیں۔ کیا یہ ناانصافی درست ہے؟

مکمل رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔

٭ ٭ ٭

ویڈیو :

Comments From Facebook
اگر پسند آیا تو لائک ضرور کریں:

1 Comment

  1. Shaikh Shafeeque Ur Raheman Shaikh Ahmed

    Hame bhi apke Hadiya magzine me article dena hai sir plz

    Reply

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اگست ۲۰۲٥