قاری کی رائے

غوثیہ رضوانہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہامید کرتی ہوں کہ خیریت سے ہوں گی۔ماہ اگست کا تازہ شمارہ بہت بہت مفید مضامین کے ساتھ موصول ہوا۔جن مضامین نے ہمارے ذہن و فکر کو غور و فکر کی دعوت دی، ان مضامین میں ’’سچ پوچھو تو ہم لوگ ہیں اس ملک کے معمار ‘‘ہے۔مذہب اسلام انسانیت کی خدمت...

فحاشی و عریانیت کے نفسیات پر اثرات

ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس

بنیادی طور پر انسان ایک سماجی زندگی گزارنا پسند کرتا ہے۔ انسان سے انسان کا تعلق باعث سکون ہے ،اسی لیے نفسیاتی طور پر ایک فرد کے نزدیک اس بات کی بڑی اہمیت ہے کہ لوگ اس کے عمل کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ آیا یہ سرگرمی سماج میں قبول کی جاتی ہے یا سماج کے پیراڈئم سے مختلف...

درس قرآن

سلمیٰ سلامۃ اللہ

إِنَّ اللَّہَ یَأْمُرُکُمْ أَن تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَیٰ أَہْلِہَا وَإِذَا حَکَمْتُم بَیْنَ النَّاسِ أَن تَحْکُمُوا بِالْعَدْلِ إِنَّ اللَّہَ نِعِمَّا یَعِظُکُم لبِہِ إِنَّ اللَّہَ کَانَ سَمِیعًا بَصِیرًا(سورۃ النساء: 85)(اللہ تمھیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں...

درس حدیث الٰہی! میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں

خنساء سبحانی

عن ابن عباس عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم- فیما یرویه عن ربه تبارك وتعالى- أنه قال : إن الله كتب الحسنات و السيئات ثم بين ذالك، فمن هم بحسنة فلم يعملها كتبها الله عنده حسنة كاملة، وإن هم بها فعملها كتبها الله عنده عشر حسنات إلى سبع مائة ضعف إلى أضعاف كثيرة وإن هم...

اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن

ڈاکٹر فاطمہ تنویر

 آزادی کیا ہے؟عمومی طور پر آزادی سے مراد انسان کو اپنی خواہش کے مطابق اپنی امیدوں اور آرزوؤں کو بغیر کسی رکاوٹ کی تکمیل کے مواقع حاصل ہوں ۔انسان یوں بھی آزاد ہی پیدا کیا گیا ہے۔ اس لیے اس کا پہلا حق تو یہی ہے کہ اسے پیدائش کا حق دیا جائے، اس کے بعد یہ کہ اس کو اس...

مثالی سماج کےخد وخال اسلامی اخلاقیات کے تناظر میں

عطیہ صدیقہ

اخلاق کیا ہیں؟اخلاق ان اصولوں، اقدار اور رویوں کے مجموعے کا نام ہے جو یہ طے کرتے ہیں کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے ۔اخلاق وہ قواعد اور ضوابط ہیں جو انسانی کردار اور عمل کو رہ نمائی فراہم کرتے ہیں، تاکہ لوگ اپنے فیصلے اور عمل درست طریقے سے کر سکیں ۔ اخلاقیات کا مقصد یہ...

غزل

شہلا کلیم

ویڈیو :video linkآڈیو:audio link خرمنِ ہستی بجھی تاریکیوں کے باب میںروشنی پھوٹی ضحی سے اس دل بیتاب میںموتیوں پر نقش تھے تعبیر کے سارے حروفبخت کے ساحل پہ ٹوٹا ہار تھا جو خواب میںسیپیوں نے وا کیا لب چشمِ گریہ دیکھ کرتشنگی گوہر کی ہے اشکوں کے اس سیلاب میںعشق کے غوطہ زنوں...

ستم سے باز رہو

انتظار نعیم

(بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کو ظلم سے اجتناب کا مشورہ اور ان کے ذریعہ جیلوں میں قید بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے قائدین سے اظہار یگانگت،2013ءمیں شائع شدہ آزاد نظموں کے مجموعے:’’ بنے ہیں خواب کچھ میں نے‘‘ سے ماخوذنظم)٭ ٭ ٭ویڈیو :video linkآڈیو:audio link حسینه! ایک...

تقاضائےشریعت

ساجدہ منور فلاحی

ویڈیو :video linkآڈیو:audio link حسن اخلاق سے سیرت کو سجا کر رکھیےعلم کی شمع زمانے میں جلا کر رکھیےاپنے احساس کو تابندہ بنا کر رکھیےزیست کو نقش صحابہ سے سجا کر رکھیےغیر محرم سے سدا خود کو چھپا کر رکھیےاور نگاہوں کو ہمیشہ ہی جھکا کر رکھیےدرس سرکار دو عالم سے ملا ہے یہ...

عریانیت کی صدائےاحتجاج

ڈاکٹر سید عبد الباری (شبنم سبحانی )

ویڈیو :video linkآڈیو:audio link ہمیں عریاں ہی رہنے دو! ہماری بے لباسی ،نازک اندامی نے ہر منظر کو رنگینی عطا کی ہےسر محفل بھی سر مستی ،سر بازار بھی رونقہمارے حسن رنگین سے گلی کوچے بھی رنگیں ہیںہمارے دم سے ہر سامان عشرت میں نکھار آیاہماری ہی بدولت تاجروں کے خواب رنگیں...

بموقع:ملک گیر مہم‌ ’’اخلاقی محاسن:آزادی کے ضامن‘‘

شائستہ رفعت صاحبہ، انٹرويوور: ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس

جماعت اسلامی حلقۂ خواتین کی جانب سے ’’ اخلاقی محاسن : آزادی کے ضامن‘‘مہم منائی جارہی ہے ۔ہندوستانی سماج میں پھیلتی بے حیائی پورنوگرافی ، نشہ ، اور ریپ کی واردات اس کا موضوع ہے کہ جنسیات کہ باب میں اتنی آزادی مغربی دنیا نےدے دی کہ انسان نے جنسی تعلق کے لیے سارے حدود...

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

فردا ارحم

وَلَنَبلُوَنَّکُم ( اور ہم تمھیں آزمائیں گے ضرور ۔)( سورۃ البقرہ: 155)آزمائش انسان کی سانسوں کے ساتھ جڑی ہے ۔ زندگی کے تانے بانے میں آزمائش کا جال ہمیشہ رہتا ہے ۔ زندگی کی اس کتاب میں آزمائش کے صفحات ہوتے ہی ہیں ۔ مومن کی زندگی آزمائش سے پر ہے ۔ جب وہ شعور کی...

مضبوط قوت ارادی سےکام لینا سیکھیں!

خان شبنم فاروق

زندگی بعض اوقات ہمیں ایسے مقام پر لے آتی ہے کہ ہمیں محسوس ہوتا ہے جیسے سب کچھ ختم ہوگیا ہے۔ کسی شعبے میں کی گئی محنت کا رائیگاں ہوجانا، کاروبار کا اچانک تباہ ہوجانا ، کسی عزیز کا رخصت ہوجانا، کسی ہنستے کھیلتے انسان کا اچانک معذور ہوجانا یا ناگہاں زندگی میں تباہی کا...

امراض قلب اسباب،علامات اور حفاظتی تدابیر

ڈاکٹر ثناء منیار(بی۔ یو۔ ایم ۔ایس )

عالمی یوم قلب29ستمبرکو منایا جاتا ہے۔خالق کائنات کی مخلوقات میں انسان تخلیق کا بہترین شاہ کار ہے ،بنیادی طور پر وہ دو عناصر کا مجموعہ ہے، ایک روح اور دوسرا جسم ، اس کے علاوہ وہ نہ صرف جسمانی و روحانی مخلوق بلکہ بیک وقت جذباتی، نفسیاتی ،عقلی اور سماجی مخلوق بھی ہے...

بچوں کی صحبت پروالدین کی فکرمندی

رہ نمائی: ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس

سوال:میری سسرال میں بڑے بچوں اور بچیوں کے افئیرز کے مسائل چل رہے ہیں، میری نوٹس میں ہے، اسی وجہ سے میں اپنے بچوں: بیٹی اور بیٹے کو ایسے مسئلوں سے دور رکھنا چاہتی ہوں، بیٹی 12سال کی اوربیٹا 14 سال کا ہے ۔لیکن چوں کہ پہلے سے انھیںاپنے کزن کے ساتھ رہنے کی عادت ہے، اس...

واٹس ایپ کےعنقریب آنے والےکچھ نئے فیچرز

زہرہ فاطمہ

واٹس ایپ اپنے یوزرز کو خوش رکھنے کے لیے وقفے وقفے سے نئے نئے فیچرز سامنے لارہا ہے۔میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں جلد ہی کئی نئے فیچرز شامل کیے جائیں گے۔ان خصوصیات کی فہرست میں Username سے لے کر کسی اور کا اسٹیٹس اپنی پروفائل پر شیئر کرنے کی سہولت تک شامل ہے، اور اسے...

اخلاق سے تعبیر ہے تصورِ آزادی

عارفہ خاتون

آج کے معاشرے میں آزادی کے تصور کو اکثر غلط سمجھا جاتا ہے۔ جب کہ ہم جسمانی آزادیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں، ہمارے اخلاقی معیار سے اکثر سمجھوتہ کیا جاتا ہے۔ قرآن ہمیں اخلاق کے ذریعے حقیقی آزادی کی رہ نمائی کرتا ہے۔ سورۂ نور، آیات 1-10اس سفر پر روشنی ڈالتی ہیں۔قرآن...

مغرب میں خاندانی انتشارکی وجوہات

ساجدہ منور فلاحی

اسلام ایک مکمل دستور حیات و ضابطۂ زندگی پیش کرتا ہے، جس کو اللہ رب العزت نے بڑے ہی مفصل انداز میں بیان فرما دیا ہے ۔قرآن مجید کے اندر تمام ہی شعبہ ہائے زندگی سے متعلق رہ نمائی عطا کی گئی ہے، خواہ اس کا تعلق انفرادی زندگی سے ہو یا اجتماعی زندگی سے، معاشی زندگی سے ہو...

عورت :قرآن کی نظر میں

نواب ہانی جمالی ارشاد

تمام ادیان نے جہاں عورت کے متعلق پست خیالات کا اظہار کیا، جس کی بنا پر اسے انسانیت کے کندھوں پر ہمیشہ ایک بار سمجھا گیا، چناں چہ قدیم دنیا کا ذرہ ذرہ اس کے خون کا پیاسا اور چپہ چپہ اس کی ذات کے استحصال کاخواہاں اور اس کی عزت و ناموس کے در پئے رہا ۔عورت کو اس کے سوا...

شخصیت کی ارتقاء سے ہے ممکن اجتماعیت کا ظہور

منذرہ فرحان

اللہ تبارک و تعالیٰ نے تخلیق انسانی کے ساتھ ساتھ نظامِ زندگی و مقصدِ حیات بھی متعین کر دیا ہے ۔چناں چہ ارشادِ ربانی ہے کہ ہم نے انسان کو ایک جان سے پیدا فرمایا اور اسی جان سے اس کے کئی جوڑے بنائے اور جس سے خاندان، برادری ،قوموں، جماعتوں کا ظہور عمل میں آیا ۔یہ بات تو...

ماؤں کےلیے بچوں کی تربیت کے رہ نما اصول

ام زکر یٰ

میں نے دوران مطالعہ ایڈیسن کاواقعہ پڑھا، جس کو بہت پہلے میں نے اپنے شوہر سے سنا تھا، لیکن اب جب کہ اس واقعے پر میری نظر پڑی اس نے مجھے اس قدر متاثر کیا کہ میری آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے اور میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں تربیتی انداز پر ایک تحریر لکھوں، جو ہماری اصلاح کا...

نئے نرسنگ ہوم کے مالک بنے نوین

منیشن شانڈلیا

33 سال کے کمار نوین پٹنایک سے میری ملاقات نیورا میں ان کے ’’انجلی نرسنگ ہوم‘‘ پر ہوئی۔ نوین ایک دیہی معالج ہیں اور نیورا اور اس کے آس پاس کے گھرو ٹولہ، گوڑیا ڈیرہ جیسے دیہی علاقے کے لوگوں کو طبی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ انھوں نے بائیولوجی میں گریجویشن کیا ہے اور آپریشن...

جہیز کی بیماری

منزہ منیر جگتیال

’’مما!‘‘ ’’کیا ہوا؟‘‘ ’’ مشاطہ آنٹی کو فون کیا آپ نے؟‘‘صفورہ نے اپنی ماں صوفیہ سے پوچھا۔صوفیہ:’’کہاں بیٹا! کوئی لڑکی ہمارے لیول کی مل ہی نہیں رہی ہے۔‘‘ صفورہ:’’مما! ایک سال ہوگیا ہے ،کب سے آپ لڑکیوں کو دیکھتی جارہی ہو اور ٹھکراتی جارہی ہو،اگر ایسا کروگی تو بھیّا...

سچی کہانی

نزہت سہیل پاشا

راحیلہ بچوں کے کام پہ چلے جانے کے بعد سارے گھر میں اکتائی ہوئی پھرتی۔ گھر کی ہر جگہ، ہر کونا اس کے شوہر کی یادوں سے بھرا پڑا تھا۔جواد کو جدا ہوئے دو سال ہونے کو آئے، زندگی معمول پر تو تھی، بس دل کہیں چین نہیں پاتا تھا۔ بچے بڑے تھے، ان کی اپنی مصروفیات تھیں، ویسے بھی...

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟

انجشہ قندیل

’’سونا‘‘ ہر ایک کے لیے بہت قیمتی ہے، اس لیے یہ ہر کسی کو نہیں ملتا ،چاہے کوئی شخص دنیا کا کتنا بھی امیر ترین انسان کیوں نہ ہو، ہاں اگر یہ ملتا بھی ہے تو صرف قدر کرنے والوں کو جیسے کہ مجھے۔ اب آپ زیادہ مت سوچیے! یہ سونا (گولڈ )کی نہیں بلکہ اس سے کئی گنا قیمتی سونا (...

مجرم کون ؟ سماج، حکومت یا ہمارا نظام؟

نصرت شکیل

کون بدن سے آگے دیکھے عورت کوسب کی آنکھیں گروی ہیں اس نگری میںحادثے زندگی کا حصہ ہیں۔ کسی برے واقع یا تکلیف دہ حادثے کو سننا اور پھر اس پر تبصرہ کرنا بھی معمول ہے، کسی اچھی خبر کے ملنے یا پڑھنے پر دل کا خوش ہو جانا بھی معمول کا حصہ ہے۔ گذشتہ چند روز پہلے پوری دنیا...

Advertisements