جماعت اسلامی حلقۂ خواتین کی جانب سے ’’ اخلاقی محاسن : آزادی کے ضامن‘‘مہم منائی جارہی ہے ۔
ہندوستانی سماج میں پھیلتی بے حیائی پورنوگرافی ، نشہ ، اور ریپ کی واردات اس کا موضوع ہے کہ جنسیات کہ باب میں اتنی آزادی مغربی دنیا نےدے دی کہ انسان نے جنسی تعلق کے لیے سارے حدود پامال کردیے، نوجوان نسلیں بے راہ روی کا شکار آزادی کے ساتھ جنسی تعلقات کا استوار کرنا قرآن سے دوری اور شریعت محمدی سے لاعلمی کے سبب ہے ۔ہندوستانی سماج میں دیگر مذاہب بھی جنسی بے راہ روی کو پسند نہیں کرتے اسی بات پر ہندوستانی سماج کو بے حیائی کے خلاف ایک اسٹیج پر لانا اس مہم کا اولین مقصد ہے ۔
مکمل گفتگو سننے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔
٭ ٭ ٭
Comments From Facebook
0 Comments