سوال:
میری سسرال میں بڑے بچوں اور بچیوں کے افئیرز کے مسائل چل رہے ہیں، میری نوٹس میں ہے، اسی وجہ سے میں اپنے بچوں: بیٹی اور بیٹے کو ایسے مسئلوں سے دور رکھنا چاہتی ہوں، بیٹی 12سال کی اوربیٹا 14 سال کا ہے ۔
لیکن چوں کہ پہلے سے انھیںاپنے کزن کے ساتھ رہنے کی عادت ہے، اس لیےمیں انھیں سمجھا نہیں پارہی ۔اسی جھنجھلاہٹ میں میں انھیں مارنے لگتی ہوں ۔کوئی حل بتائیں ۔
رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئکن پر کلک کریں!
٭ ٭ ٭
ویڈیو :
Comments From Facebook
0 Comments