فروری ۲۰۲۴

سوال:

ہم نے بچوں کی بچپن سے دینی تربیت کی ہے،یہاں تک کہ لڑکوں کا داخلہ لڑکوں کے اسکول میں،اور لڑکی کا داخلہ لڑکیوں کے اسکول میں کروایا ہے۔دونوں بچوں کا تعلیمی سفر جاری ہے،جس میں کچھ پریشانیاں سامنے آرہی ہیں۔لڑکے اور لڑکی کے کچھ کام ساتھ ہوتے ہیں۔‌
ساتھ پڑھائی یا آنے جانے سے منع کرنے پر بچوں کا اکثر سوال ہوتا ہے کہ اسلام میں کیوں منع ہے؟الحمدللہ میرا بیٹا وقت پر نماز ادا کرتا ہے،مگر میری بیٹی نماز کی پابند نہیں ہورہی ہے،میں اپنی بیٹی کو نماز کی طرف کیسے راغب کروں ؟
میں اپنے بچوں کو جی آئی او کے پروگرام میں شریک ہونے کے لیے کہتی ہوں، مگر وہ نہیں ہوتے۔اسی طرح کے اور مسائل دوسرے لڑکے لڑکیوں میں بھی ہوسکتے،والدین دین سے جڑے ہوں اور بچے دین کی طرف نہیں آرہے ہیں۔میں اپنے بچوں کی تربیت کس طرح کروں ؟
براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔

ویڈیو :


رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے