بچوں کی گرما کی تعطیلات رہیں گی، اسکول کی روٹین سے بچے بالکل جدا ہوجاتے ہیں ۔پرانوں وقتوں میں نانا نانی کے گھر جاتے تھے ،سماجی روابط کا موقع تعطیلات ہواکرتی تھیں ،لیکن آج کل بچے ڈیوائسیز کے حوالے ہوجاتے ہیں ۔
بعض ماہرین کہتے ہیں کہ بچوں کی تعلیمی سرگرمی تعطیلات میں جاری رکھنی چاہیے، بعض کہتے ہیں چھٹیوں میں بچوں کو بالکل فری رہنا چاہیے ۔کون سا رویہ تعلیمی لحاظ سے بہتر ہے ؟
٭٭٭
ویڈیو :
رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئکن پر کلک کیجیے!
Comments From Facebook
0 Comments