سوال:
میں ایک ہارٹ بروکن لڑکی ہوں۔ میرے جذبات کے ساتھ کسی نے دھوکا کیا ہے ۔میرا دل کسی چیز میں نہیں لگ رہاہے۔ دنیا خالی خالی لگتی ہے، مرنے کو دل چاہتا ہے، میرے گھر والے سب مجھے بیمار سمجھ رہے ہیں، بہت توجہ دے رہے ہیں، لیکن میرے دماغ پر وہی سوار ہے۔ آپ مجھے
کوئی حل بتائیے !
رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔
Comments From Facebook
0 Comments