جنوری ۲۰۲۴

سوال:

میں جونیئرکالج کی طالبہ ہوں، میرے والدین بہت ضد کرنے بعد میری تعلیم پر راضی ہوئے ہیں۔ وہ اکثر کہتے ہیں کہ لڑکیاں کالج جاکر بگڑ جاتی ہیں، ماحول اچھا نہیں ہے۔ تعلیم میں بہت دلچسپی رکھتی ہوں۔ ان کی باتوں کی وجہ سے میرا دل چاہتاہے کہ خودکشی کرلوں،آپ بتائیں میں کیا کروں؟
براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں ۔


رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

جنوری ۲۰۲۴