مارچ ۲۰۲۴

سوال :

میری بڑی بیٹی چھ سال کی ہے اور دوسری بیٹی چار سال کی۔اب تیسری بیٹی چھ ماہ کی ہے۔میری پہلی اور سیکنڈ بیٹی کا آپس میں اچھا تعلق ہے،لیکن وہ دونوں بچے تیسری بیٹی پر میری توجہ برداشت نہیں کررہے،ان کا رویہ تبدیل ہورہا ہے ۔
خصوصاً دوسرے نمبر کی بیٹی چھ ماہ کی بچی کو نوچ دیتی ہے،چیزیں پھینک دیتی ہے،چیخ چیخ کر بلا وجہ رونے لگتی ہے،پہلے وہ ایسی نہیں تھی۔ براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔

٭ ٭ ٭


رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مارچ ۲۰۲۴