سوال:
میری عمر 12 سال ہے۔ میں آٹھویں جماعت کی طالبہ ہوں ۔کلاس میں ٹیچر کی تدریس کے دوران بار بار میرا دماغ دوسری باتوں میں چلا جاتا ہے،بہت کوشش کے باوجود بھی میں کلاس روم میں ٹیچر کی بات پر توجہ نہیں دے پاتی ہوں ۔وہ کیا پڑھا رہے ہیں میں سمجھ نہیں پاتی، کون سی نوٹ بک پر لکھنے کا کہا، میری سمجھ میں نہیں آتا، میرا دماغ کام ہی نہیں کرتا، جب کہ میرے کلاس کی ساری لڑکیاں سب بہت تیز ہیں ۔
میں انھیں رشک سے دیکھتی ہوں ۔میری سہیلی نے مجھے مشورہ دیا کہ ھادیہ والوں سے سوال پوچھوں ۔خود پر کیسے قابو پانا چاہیے؟ مجھے احساس ہے کہ روز اسکول آکر بھی میں سب سے پیچھے ہوں ۔
براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائے۔
٭ ٭ ٭
ویڈیو :
رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔
Comments From Facebook
0 Comments