نومبر ۲۰۲۳

ایک بہن کا سوال ہے کہ ان کا بچہ 5th کلاس میں پڑھتا ہے۔ بچے کی پڑھائی میں دلچسپی ختم ہورہی ہے۔ کھیل کی طرف زیادہ رجحان ہوتا ہے،جس کا اثر رزلٹ پر صاف ظاہر ہورہا ہے۔ کلاس میں اکثر ٹیچرز کی طرف سے شکایت ہوتی ہے کہ بے توجہی ، کسی پروگرام میں حصہ نہ لینا، جوابات نہیں دینا وغیرہ۔ اس صورت حال میں میرا رویہ بچے کے ساتھ کہ کیسے اچھا رزلٹ وہ لائے،کیسے وہ میری بات کو مانیں؟ اکثر اب بچے پر چڑ چڑاپن ، بات بات پر بچے پر غصہ آجاتا ہے، بچہ کسی بات کو ماننے راضی نہیں ہورہا ہے۔
میں کیسے اپنے غصہ پر کنٹرول کروں، اور بچے کے ساتھ کیسا رویہ رکھو ںکہ وہ میری باتیں سنیں ، بدتمیزی نہ کریں اور بچے کو کیسے پڑھائی کی طرف راغب کیا جائے؟براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔

٭ ٭ ٭

ویڈیو :


رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

نومبر ۲۰۲۳