ڈاؤن سنڈروم

ڈاؤن سنڈروم ایک جینیاتی حالت ہے، جو آہستہ آہستہ سنگین جسمانی اور نشوونما کے مسائل کا باعث بنتی ہے۔ ڈاؤن سنڈروم والے لوگ ایک اضافی کروموسوم کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ کروموسوم جینز کے بنڈل ہیں اور آپ کا جسم ان کی صحیح تعداد پر انحصار کرتا ہے۔
ڈاؤن سنڈروم کے ساتھ اضافی کروموسوم بہت سے مسائل کا باعث بنتے ہیں، جو آپ کو ذہنی اور جسمانی طور پر متأثر کرتے ہیں۔
آج ہم ڈاکٹر نکہت علی تمنا سے ڈاؤن سنڈروم سے متعلق گفتگو کریں گے۔

مکمل گفتگو سننے کے لیے نیچے کلک کریں۔

ویڈیو :

Comments From Facebook

1 Comment

  1. Mohammad Firoz Alam

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی عمدہ طریقے سے ڈاکٹر نکہت عروج صاحبہ نے وضاحت کی ہے۔ بہت شکریہ ایک عمدہ انٹرویو پیش کرنے کے لئے۔
    اس طرح کے معاملے میں اکثر لوگ لاپرواہ ہوتے ہیں۔ جس کی پہلی وجہ لاعلمی ہے، دوسری وجہ لاپرواہی ہے۔ ایسے خاندان اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی زندگی اجیرن کر دیتے ہیں۔
    اس بارے میں یقیناً لوگوں کے اندر بیداری پیدا کرنا بہت ضروری عمل ہے۔
    لیکن خاندانوں میں جو اسٹریس اور دیگر نفسیاتی کردار رائج ہے، اسے قابو کرنا سب سے اہم ہے۔ اور اس موضوع پر بہت کم توجہ دیا جاتا ہے۔
    ایک بہتر اور معلوماتی انٹرویو کے لئے شکریہ
    فیروزہاشمی
    https://careyourselfbc.blogspot.com/

    Reply

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے