لڑکیوں میں بڑھتی شادی سے بے زاری ذمہ دار کون؟

محترمہ ایڈیٹر صاحبہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ ذمہ دارانہ منصب پر ہیں ۔آپ ذمہ داروں سے کہہ کر ایک ایسا ادارہ کھولیے، جہاں وہ لڑکیاں رہ سکیں جو شادی نہیں کرنا چاہتی ۔
شادی کرنا فرض تو نہیں ہے، لیکن اس کی وجہ سے گھر کے افراد کو ذہنی کوفت میں دیکھ کر میرا دل بہت کڑہتا ہے ۔والدین کی پریشانیاں ہماری شادی کی تاخیر پر ہمیں بہت تکلیف دیتی ہیں۔ میں ذہنی مریض بن چکی ہوں۔ شادی سے اب شدید نفرت ہونے لگی ہے۔ سوچتی ہوں کہ دینی کام کرتے ہوئے زندگی گزار لوں، لیکن شادی نہ کروں۔
اتنی محنت سے والدین کے شادی کروانے کے بعد بھی ہمارے اطراف بے شمار لڑکیاں سسرال میں تکلیف میں ہیں ۔
امید ہے کہ آپ میری بات پر توجہ دیتے ہوئے شادی سے بیزار لڑکیوں کے لیے دار الامان قائم کریں گی ۔

خان مبشرہ فردوس سے رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

ویڈیو :

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے