اس شخص کو بچانے کے لیے کسی ماہر تیرا ک کا سہارا لینا ہوگا ۔ڈوبے ہوئے شخص کو پانی سے باہر نکال کر دبا دبا کر پیٹ سے پانی نکالنا ہوگا۔
آج انٹرنیٹ کے سمندر میں لہو و لعب کا طوفان برپا ہے۔ جس کے اثر سے سب سے زیادہ روح گھائل ہو رہی ہے ۔روحانی وجود کو اگر کوئی بچا سکتی ہے تو وہ ہے صرف آسمانی کتاب ہے، جو خالق کائنات نے اپنے بندوں کے لیے بھیجی ہے ۔اسی میں زندگی ہے ۔

كَذَٰلِكَ نُخْرِجُ ٱلْمَوْتَىٰ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ۔(الاعراف 57)
’’اس طرح ہم مردوں کو حالت موت سے نکالتے ہیں، شاید کے تم اس مشاہدے سے سبق لو۔ ‘‘قرآن و سنت کی تعلیمات مردہ روحوں کو حالت موت سے نکالتی ہیں، ان کی بے چینی و بے کلی کو بہار میں بدل دیتی ہے ۔
ان کے دل کو اللہ کی یاد سے مطمئن کرتی ہیں اور انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف لاتی ہے۔
ان کے دل کو اللہ کی یاد سے مطمئن کرتی ہیں اور انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف لاتی ہے۔
Comments From Facebook
0 Comments