سسرال میں ایڈجیسٹمنٹ کیسے کریں؟

 سوال:

میری نئی نئی شادی ہوئی ہے۔گھر میں ایک نند اور ساس ہیں۔شوہر سے انڈر اسٹینڈنگ ہے،لیکن ساس اور نند کو میرے ہاتھ کی کوئی چیز پسند نہیں آتی۔ہر کام اور ہر بات پر اعتراض نے مجھے پریشان کردیا ہے۔
کس طرح ایڈجسٹ کیا جائے؟براہ کرم اس سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔

٭ ٭ ٭

ویڈیو :

آڈیو:

رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے