اپریل ۲۰۲۳

خلیق کن فکاں ہے عالم تمام تیرا
تو مالک حقیقی ہر اک غلام تیرا
ہر شےکے ساتھ تیری عمدہ صفت نمایاں
تو کارساز عالم سارا نظام تیرا
بےمانگے مل رہا ہے ہر اک کو رزق اس کا
جو دوسرا کرم ہے سب پر دوام تیر
ا وہ مصطفٰے محمد وہ رحمت دو عالم
ہے امتی پہ ان کے فیضان عام تیرا
میں کیا میری حقیقت میں پیکر گناہی
’’اسفل مقام میرا ، اعلیٰ مقام تیرا‘‘
***

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے