ویڈیو :
روزہ صحت کے لیے اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے اسکے نہ صرف اخروی فوائدہے، بلکہ دنیاوی فوائد بھی ہے۔ روزہ کا جسم کے ہر عضو پر ایک مفید اثر ہے۔ روزہ سے ہم دو طرح کے ذیابیطس، قلب کےامراض سے بچ سکتے ہیں، روزہ کینسر سے بچاتا ہے، روزہ ایک نئی زندگی فراہم کرتا ہے۔ آج ہم ڈاکٹر نصرت صاحبہ سے روزہ اور صحت کے متعلق گفتگو کریں گے۔
مکمل گفتگو سننے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں۔
Comments From Facebook
0 Comments