اپریل ۲۰۲۳

میرے والد بہت سخت ہیں۔ بھائی کا مزاج بھی بہت سخت ہے۔ میری گیارہویں جماعت کی طالبہ ہوں ۔میرے والد نے صاف کہا ہے کہ کسی قسم کی شکایت کاموقع نہ آئے، ورنہ تعلیم چھڑوادیں گے، اور میں آگے پڑھنا چاہتی ہوں ۔
ابو سخت دینی مزاج کے انسان ہیں، میرے کوئی کزن بھی گھر نہیں آسکتے، ان سے بات کرنے کی مجھے اجازت نہیں ہے ۔میرے کزن کی جانب سے اکثر بات کرنے کال یا مسیج آتے ہیں، کئی دفعہ منع کیا، لیکن وہ نہیں مانتے۔ گھر میں شکایت نہیں کرسکتی ہوں کہ کہیں ابو تعلیم نہ چھڑوادیں۔ یہ خوف مجھے کزن کے سامنے بھی مجبور بنارہا تھا، اور پھر میں نے کزن سے دوستی کرلی، تاکہ ابو کو خبر نہ ہو ۔کوئی حل بتائیں، میں آگے پڑھنا چاہتی ہوں ۔

ویڈیو :

رہ نمائی حاصل کرنے کے لیے یوٹیوب آئیکن پر کلک کریں!

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے