اپریل ۲۰۲۴

اللہ سبحانہ‘ و تعالی نے بنی نوع انسان کی افزائش نسل کی ذمہ داری عورت پر ڈالی ہے،اوراسی مناسبت سے اس کی جسمانی ساخت anatomy اور physiology کو ترتیب دیا ہے۔اسی مقصد کے حصول کے تحت ہم یہ دیکھتے ہیں کہ سن بلوغ کو پہنچتے پہنچتے ایک لڑکی میں بہت ساری تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں،جس میں ایک اہم تبدیلی ہر ماہ حیض یا ماہواری کا آنا ہے۔ہمارے جسم میں مختلف ہارمونز اس عمل کے ذمہ دار ہیں اور اسے maintain کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔مختلف اندرونی اور بیرونی عوامل ہیں جو ان ہارمونز کی کارکردگی کو متاثر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ماہواری کے دوران ہم مختلف مسائل اور بے قاعدگیوں کےشکار ہوتے ہیں۔ان مسائل اور بے قاعدگیوں کو جاننے اور ان کے علاج کے بارے میں تفصیل سے معلومات فراہم کرنے کے لیے آج ہم نے ھادیہ کے زمرے گفت و شنید میں ماہر گیناکلوجسٹ ڈاکٹر ریشما نکہت خان کو مدعو کیا ہے، جو ہمیں اس ٹاپک پر تفصیلی معلومات فراہم کریں گی۔

٭ ٭ ٭

Comments From Facebook

0 Comments

Submit a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اپریل ۲۰۲۴