قاری کی رائے

جویریہ شیخ

السلام علیکم و رحمۃ،برکاتہ!رب تعالیٰ سے قوی امید ہے کہ آپ سب بخیر ہوں گے۔آج اس جدید تکنیکی دور میں مطالعہ کی اہمیت سے لوگوں کو واقف کروانا ہر باشعور قاری کی ذمہ داری ہے۔ چوں کہ مجھے ذوقِ مطالعہ وراثت میں ملا ہے،اس لیے میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے عزیزوں کو بھی ان...

قاری کی رائے

امۃ اللہ(سعودی عرب)

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهمعافی چاہتے ہیںٹوٹی پھوٹی تحریر میں لکھنےکےلیے،ھادیہ پڑھ کردراصل ہم سے رہا نہیںگیا، آپ کے مضامین اور وضاحت وتفصیل دیکھ کر،اس لیے آپ کولکھنا ہی پڑا۔ ماشاءاللہ بہت ہی اعلیٰ اور عمدہ انتخاب تحریر ہے آپ کے میگزین کا۔الحمدللہ ھادیہ کے تمام...

ملکی جمہوریت کی بقاء میں خواتین کا رول

ڈاکٹرخان مبشرہ فردوس

ملک میں الیکشن کا ماحول بنا ہوا ہے ۔چوں کہ ہم ہندوستان جیسے ایک آزاد جمہوری ملک میں رہتے ہیں ،اس لیےاس کے ہر شہری کےلیےاپنے ملک میں اپنے ذاتی حقوق سے آگاہی لازم ہے ،نہ صرف یہ کہ ہمارے گھر کے مردوں کا سیاسی شعوربہتر ہو ،بلکہ خواتین کو بھی اس میدان میں پیچھے نہیں رہنا...

درس قرآن رمضان اور قرآن

عارفہ خاتون

سورۃ العلق کی ابتدائی چند آیات ’’اِقْرَأْ بِسْمِ رَبِّکَ الَّذِیْ خَلَقَ....‘‘ سے قرآن کریم کے نزول کا آغاز ہوا۔ اس کے بعد آنے والی سورۃ القدر میں بیان کیا کہ قرآن کریم رمضان کی بابرکت رات میں اتراہے، جیساکہ سورۃ الدخان میں ہے:إِنَّا اَنْزَلْنَاہٗ فِیْ لَیْلَۃٍ...

درس حدیث

ماریہ سعید اختر فلاحی

عن ابی الدرداء عن النبیّ قال مامن شیٔ اثقل فی المیزان من حسن الخلق (رواہ الترمذی و ابوداو‘د)(ابودرداءؓسے روایت ہے، وہ روایت کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے فرمایا حسن اخلاق سے بڑھ کر میزان میں کوئی بھاری چیز نہیں ہوگی ۔)عن جابر ؓ ان رسول اللہ صلی...

ٹی ٹائم

انتخاب و ترتیب:احمد بن نذر

احتیاطامیر جماعت اسلامی (پاکستان) سراج الحق کی بیٹی کا علاج پنڈی کے کسی ہسپتال میں چل رہا ہے ، امیر جماعت اسلامی اپنی بیٹی کی تیمار داری کے لیے بس پر گئے، جب کہ جماعت اسلامی کی طرف سے امیر کو لینڈ کروزر دی گئی ہے ، اس کو اپنے ذاتی مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا ، پھر...

آزمائشی حالات میں عید

انشاء عبدالغفارشیخ

ماہِ صیام تمام تر رحمتیں و برکتیں سمیٹے ہوئے عروج پر ہے۔ بس چند دنوں میں یہ ماہِ مبارک بھی رخصت ہونے کو ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ امسال مسلمانانِ عالم پر آزمائشیں کڑی ہیں، ان پر طرح طرح کے مظالم ڈھائے جارہے ہیں، ان کی برداشت کا امتحان لیا جارہا ہے۔ ایسے میں ہم اور آپ...

ننھے شہداء فلسطین

انشاء عبدالغفارشیخ

قلم نے کھینچے ہیں جو خدوخال حقیقتوں سے بہت پرے ہیںصفحۂ دہر سے تمھیںمٹانے تمام باطل موج زن کھڑے ہیںشہر اماں کے تمام انساں تمھارے حالات سے ہیں واقفمگر مدد کے تمام جذبے دلوں میں ان کے مرے پڑے ہیںتمھاری ہمت، تمھارے جذبات قدم قدم پر یہ ہم سے کہتےاے اہلِ دنیا رہِ وفا میں...

غزل

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی عنبر

بہتے دریاؤں میں ہم نے جو قدم رکھا ہےراستے بنتے گئے، حق میں یہ دم رکھا ہےمٹ گئے ظلمت و باطل کے یہاں سارے نشاںاہل ایماں نے جب ایماں کا بھرم رکھا ہےرفتہ رفتہ گئی وہ شان اور عظمت اپنیجب سے مےخانے میں ناداں نے قدم رکھا ہےہل اٹھی ارض جہاں عرش بھی مبہوت ہوااہل باطل نے روا...

حیض میں بے قاعدگیاں وجوہات اور احتیاط

انٹر ویور: ڈاکٹر نسرین زبیری ، گیسٹ: ڈاکٹر ریشما نکہت خان

اللہ سبحانہ‘ و تعالی نے بنی نوع انسان کی افزائش نسل کی ذمہ داری عورت پر ڈالی ہے،اوراسی مناسبت سے اس کی جسمانی ساخت anatomy اور physiology کو ترتیب دیا ہے۔اسی مقصد کے حصول کے تحت ہم یہ دیکھتے ہیں کہ سن بلوغ کو پہنچتے پہنچتے ایک لڑکی میں بہت ساری تبدیلیاں رونما ہوتی...

موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس

ھادیہ ڈیسک

موت اس کی ہےکرے جس پہ زمانہ افسوسفرحین عفتانَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہ مَاأَعْطٰی، وَکُلُّ شَیْیٍٔ عِنْدَہ بِأَجَلٍ مُّسَمًّی فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِب(اللہ ہی کا ہے جو کچھ اس نے لے لیا اور جو کچھ دیا وہ بھی اسی کا ہے، اور اس کے یہاں ہر چیز کا وقت متعین ہے ، آپ...

مسلم نوجوانوں کےلیے مخلصانہ نصیحتیں

مصنف : علامہ يوسف القرضاوي ، ترجمہ: مولانا سلمان ندوي ، تبصرہ نگار: اريشہ تقديس شعيب شہباز

چند دن پہلے اپنے کمرے میں بنی چھوٹی سی لائبریری کی صفائی کرتے وقت اچانک میری نگاہ اس کتابچے پہ پڑی۔یہ کتابچہ موٹی سی کتاب کے نیچے دبا ہوا تھا۔میں نے آہستہ سے اسے نکالا۔ فرنٹ کور پر علامہ یوسف القرضاوی کے نام پر میری نگاہ تھم سی گئی۔اتنے بڑے مصنف، مدبّر اور قابل...

قوت بازوئے مومن کا کہاں ہے مخزن؟

صفیہ فاطمہ فلاحی

تاریخ میں حق و باطل کی جنگ کا سلسلہ ہمیشہ قائم رہا ہے، شکست و فتح کا تذکرہ بھی بہت سنا ہے ، سب جانتے ہیں کہ کس بہادری سے مسلمانوں نے دشمنوں کا مقابلہ کیا، وہ ایک زندہ قوم تھی، بچپن سے ہی بہادری اور غیرت مندی کا سبق پڑھایا جاتا تھا، ماؤں کے منہ سے کبھی ڈر کا لفظ نہیں...

اے وقت !ذرا تھم جا یہ کیسی روانی ہے؟

کلثوم فاطمہ بنت واجد قادری

موسم گرما میں راتوں کو چلنے والی ہوائیں ٹھنڈی پڑ چکی تھیں، یہ آخری آیام تھے، ایّام معدودات۔مساجد کی رونقیں، نمازیوں کی صفیں،روزوںکے ثواب، نیکیوں کا موسم،مغفرت کی چاہتیں، قرآن مجید کے صفحات، سب اپنی عروج پر تھے۔امام صاحب اور وہ تمام جن کا قرآن سے گہرا تعلق ہوتاہے،...

سفرنامہ

رافعہ فرحت

ٹرین نے سیٹی دے دی تھی، گارڈ صاحب کو ہری جھنڈی بھی مل گئی تھی، سبھی مسافر اپنی اپنی سیٹ پر بیٹھ چکے تھے ۔یہ ٹرین کا ایک صاف ستھرا اے سی کوچ تھا۔ تیز جھٹکے کے ساتھ ٹرین کے پہیے پٹریوں سے لگ کر چرچرائے ہی تھے کہ مجھے اپنی برتھ والی کھڑکی سے ایک سایہ تیزی کے ساتھ دوڑتا...

امتحان کے نتائج بچوں کے ذہنوں پر بوجھ کیوں بن جاتے ہیں ؟

امۃ الحسیب حنا

اسلم نے دسویں کا امتحان دے دیا،پڑھائی اور سخت محنت کی ،رات دن کی مصروفیت سے کچھ دن کے لیے فراغت حاصل ہوگئی۔اب بے فکری کے ڈیڑھ ماہ میسر ہیں، لیکن ان فارغ اوقات میں بھی اسلم کا چہرہ انتہائی متفکر اور تناؤ سے پر نظر آتا ہے۔گھر والوں اور رشتہ داروں کے درمیان جب بھی...

گھر کے کاموں کی ذمہ دار صرف بیٹی ہے ؟

رہ نمائی: ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس

سوال:کیا گھر کے سارے کام ،بہن بھائی کی دیکھ بھال،بیمار ماں کی خدمت،ساری ذمہ داری بڑی بیٹی کی ہے؟ اگر یہ ساری خدمت بیٹی کا فرض ہے تو کیا وہ اسکول اور کالج کی تعلیم کے ساتھ یہ سارےکام کرے؟ میرے والدین کہتے ہیں یہ ساری ذمہ داری بیٹی ہی کی ہے کہ وہ گھر سنبھالے، جب کہ بڑے...

واٹس ایپ کے نئے Text formatting tools/options

زہرہ فاطمہ

واٹس ایپ اپنے یوزرز کے لیے کئی خاص فیچرز پیش کرتا ہے، جس سےیوزرز کو خاص فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ کمپنی نے اپنےیوزرز کے لیے ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے نئے آپشنز متعارف کروائے ہیں، جن کی مدد سے آپ آسانی سے اپنےٹیکسٹ کو اور دل چسپ بنا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی آپشنز کے...

پانی: لازمۂ حیات (22 مارچ ،عالمی یوم آب کے تناظر میں)

ذکیہ صالحاتی بنت عبدالباری مومن

’’ریاست کرناٹک میں پانی کا بحران، بنگلور میں 3 ہزار بورویل خشک، فروری کے مہینے میں شدید گرمی کی وجہ سے ریاست کرناٹک کو پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کرناٹک کے نائب وزیراعلی ڈی کے شیوکمار نے کہا ہےکہ بنگلور میں تین ہزار سے زیادہ بورویل سوکھ چکے ہیں، خود...

تیرے مظہر ہیں میری ذات کے زنداں میں اسیر

خان صائمہ عتیق الرحمن

رمضان المبارک اور آج کی بدلتی سوچدروازے سے داخل ہوتی رمشاء کی نظر کونے میں پڑے صوفے پرسر جھکائے بیٹھی ہانیہ پر آ کر ٹھہر گئی۔ ہمیشہ مسکراتی، کھل کھلاتی ہانیہ کو اس طرح چپ اور اداس دیکھ کر رمشاء کو بہت حیرانی ہوئی۔ ہانیہ کے چہرے سے پریشانی اور تناؤ صاف عیاں ہو رہا...

تزکیۂنفس

ساجدہ منور فلاحی

أَعُوذُ بِاللَهِ مِنَ الشَّيطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْموَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَافَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَاقَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَاوَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا(سورۃ الشمس : 7 تا 10)(اور نفس انسانی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے...

آہ! میں غریب ہوں

صفیہ بنت سرفراز

کرداردو خا ند ان ایک دوسرے کے ہم سائےہیں۔امیر خاندان:شوہر(ساجد،پیشے سے معلّم)ثمینہ:بیویسلمہ: بیٹی( عمر : 8 سال)غریب خاندان:اصغر(کڈنی کا مریض ،پیشے سے مزدور)بیوی :نجمہبیٹی:اسماء( عمر: 8 سال)(پردہ اٹھتا ہے)پہلا منظرغریب خاندان: اصغر کے گھر آج رمضان کا پہلا روزہ ہے۔ظہر...

قطع کلام

جنت الماویٰ بنت عبد الحمید ندیم

Mines یعنی کان ، زمین کے وہ حصے ہیں ،جہاں معدنیات پائے جاتے ہیں۔جس سے کچ دھات (ores)حاصل کی جاتی ہے ،اور پھر اس سے خالص دھات بنائی جاتی ہے ۔کچ دھات سے دھات بنانے کا یہ عمل extractive metallurgy کہلاتا ہے ۔Ores کی crushing اور grinding کے بعد کثافتوں کو الگ کرکے کچ...

غزہ کی انقلابی اور باعث فخر نسل

نورا نحاس(فیملی کاؤنسلر) ، عربی سے ترجمہ: احمد بن نذر

وہ پوچھتے ہیں کہ ہم اور ہمارے بچے اتنے مختلف کیوں ہیں؟میں کہتی ہوں آپ مجھے یہ بتائیے کہ وہ کتنی تکلیفیں جھیل رہے ہیں؟پھر میں آپ کو یہ بتاؤں گی کہ وہ اس سے کتنا کچھ سیکھ رہے ہیں۔آج آپ ایک پوری نسل کو دیکھ رہے ہیں،جس نے اپنی زندگی زیادہ سے زیادہ اسباب عیش و راحت کے...

میراروزےکاتجربہ

مارکنڈے کاٹجو، انگریزی سے ترجمہ:احمد بن نذر

جیسا کہ گذشتہ 25-30 سالوں سے میرا معمول ہے،اس سال بھی رمضان میںمیں نے مہینے کے آخری جمعہ (جسے الوداع کہا جاتا ہے) کو روزہ رکھا۔میں مسلمان نہیں،بلکہ ایک ہندو ہوں،لیکن میرا یہ معمول اپنے مسلمان بھائی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یک جہتی کےلیے ہے،بالخصوص جب کہ انھیں اکثر بدنام...

استاد اور ماں، باپ معاشرے کے کلیدی معمار

علیزے نجف

ڈاکٹر عبد الکلام کا ایک بامعنی قول ہے :’’اگر کسی ملک کو بدعنوانی سے پاک اور اعلیٰ خطوط پر معیاری قوم بنانا ہے تو مجھے شدت سے محسوس ہوتا ہے کہ اس معاشرے کی جوتین شخصیات تبدیلی لا سکتی ہیں وہ ماں، باپ اور استاد ہیں۔‘‘اس وقت ہمارے معاشرے میں غیر متوازن تبدیلی نے جس طرح...

سول سروس امتحانات اور طریقۂ کار (قسط:1)

ھادیہ ڈیسک

ہر سال، 21 اپریل کو، ہندوستان میں نیشنل سول سروسز ڈے کو ملک کے مختلف سرکاری محکموں میں مصروف تمام افسران کی تعریف کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے، جو ہندوستان کی انتظامی مشینری کو چلانے کے لیے ان تھک محنت کرتے ہیں۔ یہ دن مختلف محکموں میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین...

عالمی وملکی منظرنامہ

الماس بینش

عالمی منظرنامہہوسِ اقتداراقتدار کی بھوک اور ہمیشہ اس سے چمٹے رہنے کی لت لگ جانے کے بعد آمرانہ مزاج رکھنے والے خود پسند ’’بادشاہوں‘‘ کے لیے ان کے اقتدار کی راہ میں آنے والی دیوار ہی نہیں بلکہ روڑے بھی ٹھکانے لگائے جاتے ہیں۔لیکن اپنے سیاسی مخالفین کو نت نئے بہانوں کے...

ادھورا رہ کر مکمل ہوا (قسط : 1)

اریشہ تقدیس شعیب شہباز

یہ کہانی ہے صبر کرنے والوں کی،دل کی خواہش کے آگے خداکے حکم کو مقدم رکھنے والوں کی،یہ کہانی ہے ٹوٹے دل کےبعدخودکو جوڑ کر ہیرا بننےوالوں کی،یہ کہانی ہے زندگی سے لڑکر جیتنے والوں کی،یہ کہانی ہے زائنہ اور عالیانہ کی۔اس کہانی کو لکھنے کا مقصد لڑکیوں کے کچھ ایسے مسائل پر...

بہو ہماریOCD

ناہیدطاہر

’’خاتون خالہ! میں نے آپ کو اب تک قریب ڈیڑھ سو بچیوں کی تصویریں دکھائیں ، مجال ہے جو آپ کو ایک عدد بچی پسند آئی ہو۔‘‘’’ سلیمہ! لڑکی خوب صورت ہو،اس کے علاوہ ایک اور چیز چاہیے۔‘‘مشاطہ کی آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں۔’’تعجب ہے! اتتے فوٹوؤں میں ایک بچی بھی خوبصورت نہیں...

ساری مستی شراب کی سی ہے

انجشہ قندیل

زندگی کی بھاگ دوڑ میں اتنے آگے نکل گئے ہیں کہ اس کی باگ ڈور ہاتھ سے چھوٹ گئی ہے، نہ ہی پکڑی جا رہی ہے اور نہ سنبھالی جا رہی۔ کامیابی جوتا قدم چوم نہیں رہی اور ناکامی کا جوتا موزہ ہمیں پہننا نہیں ہے۔ بس، اس ڈگر پر رُکی ہے کہ زیادہ جاگو تو لگتا ہے کہ بے وجہ جی رہے ہیں...

Advertisements

ویب سائٹ پر تحریری مقابلہ
ویب سائٹ تحریری مقابلے کے مضامین پڑھنا چاہتے ہیں، پھر یہاں کلک کریں۔