اکثر طالبات کے سامنے یہ سوال ہوتا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کس فیلڈ کا انتخاب کریں؟ کس فیلڈ میں...
ادراك
موبائل نہیں، مجھے پلے گراونڈ چاہیے !
ہم لوگ ایک جگہ عیادت کے لیے حاضر تھے۔ میزبان کا بچہ مستقل اپنی امی سے ضد کرتے ہوئےکہہ رہا تھا کہ...
مسلم خواتین کا احساس ملکیت
ہم اسلامی شریعت میں یہ مطالعہ کرتے آئے ہیں کہ عورتوں کا وراثت میں حق ہے،لیکن زمینی صورت حال یہ ہے...
اسرائیل جیلوں میں فلسطینی خواتین
سوشل میڈیا پر اسرائیل سے تعلق رکھنے والی ایک بچی کے والد کا خط گردش کررہا ہے۔اسرائیلی بچی فلسطینی...
جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کی نفسیاتی کشمکش
فلسطین کی ویڈیوز اور تصاویر نے اعصاب کو شل کرکے رکھ دیا ہے، کہیں ماؤں کی لاشوں کے سامنے معصوم بچے...
بھائی چارہ یا مداہنت؟اتنامت جھکیے کہ سجدہ ہو جائے
انسانی بنیادی پر تعلقات استوار رکھنے اور عبادت میں شامل ہونے میں بہت بڑا فرق ہے۔ ھادیہ کے پچھلے...
تشدد پر مبنی ویڈیوز اور انسانی نفسیات
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر ہونے والی گفتگو کبھی کبھی ذہن کو جھنجوڑ کررکھ دیتی...
خاندانی مسائل کے حل میں عورت کا کردار
ہم سب کے لیے جس طرح اچھی صحت بہت ضروری ہے، اسی طرح صحت مند سوچ اور جذبات بھی بہت ضروری ہیں۔ منفی...
یکساں سول کوڈ :نئی سیاسی شعبدہ بازی
حکمراں جب انسانوں کی فلاح و بہبود پر سوچنا چھوڑ دیں،تو کھیلنے کو صرف سیاست بچ جاتی ہے۔ مسلم دشمنی...
صحبت صالحہ کے خواتین کی شخصیت پر اثرات
صحیح بخاری کی اس روایت کو ہم نے بارہا سنا ہےکہ ایک کتا کنویں کی منڈیر کے گرد چکر لگا رہا تھا، اور...
نئی نسل کی بے راہ روی اسباب و علاج
انسان فطرتا ًامن پسند واقع ہوا ہے۔ وہ اپنی ذات، مذہب ، مال و متاع اور اپنی نسلوں کا تحفظ چاہتا ہے۔...
قرض زمین میں خدا کا پھندا ہے
مستدرک میں حاکم نے لکھا ہے ایک موقع پر سید العرب والعجم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قرض...
یوم خواتین مساوات نہیں عدل چاہیے
اس سال یوم خواتین کی عالمی تھیم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ اس سال یوم خواتین کے موقع پر عالمی سطح پر...
نوشتہ ٔدیوار
اقتدار، بالادستی، حکمرانی؛ چاہے وہ کسی ایک ملک کی ہویا ایک چھوٹے سےقریے کی یا آپ کے اپنے گھر کی۔...
نئے دن کا نیا سورج افق پر اٹھتا آتا ہے
مجھے یاد ہے 2021 ءکا آخری اداریے میں میں نےلکھا تھا کہ حکومت نے 18 سال کی عمر کی شادی پر پابندی...
مدد چاہتی ہے حوا کی بیٹی
خواتین کے تحفظ کا مسئلہ پوری دنیا کے نزدیک سب اہم اور انتظامات کے لحاظ سے ناقص ہے ۔ہمارے ملک میں...
فنون لطیفہ اور خواتین
ھادیہ کا شمارہ نمبر اکیس آپ کے سامنے ہے۔ اس شمارے کی کور اسٹوری خواتین کی معاشی سرگرمیوں سے متعلق...
خاندانی نظام کی تعمیر میں قرآن کا کردار
انسان کا خالق اللہ ہے ،اور انسان کی فطرت کو اس کے خالق سے زیادہ کوئی نہیں جانتا ۔انسانی فطرت کے...
بھارتی خواتین کے ضمیر کی عدالت میں :بلقیس بانو
بلقیس بانوکے مجرم کی رہائی کی خبر نے سبھی کو اپنی جانب متوجہ کیا ۔ خبر کیا تھی تصویر میں مجرمین کے...
رائیگانی کا ماتم کیوں؟صبح نو ہے منتظر
ھادیہ کا اٹھارواں شمارہ آپ کے نظروں کے سامنے ہے ۔اس ماہ ہم نے ھادیہ کے شمارے کی کور اسٹوری میں...
سراقہ کے ہاتھوں میں کسریٰ کے کنگن
حالات سخت مایوس کن ہیں۔ ہر دن ہر خبر آپ کو بے بسی کا احساس دلارہی ہے۔ کبھی بلڈوزر پالیٹکس اور...
خیر وشر کی کشمکش
ادفع بالتی ھیی احسن( تم بدی کو اس نیکی سے دفع کرو!) گرچہ پورے ماحول میں نفرت کی آگ لگی ہے، کھل کے...
حالات گر نامساعد ہوں!
ھادیہ کےماہِ مئی کا شمارہ منظر پر آتے ہی آپ رمضان المبارک کو رخصت کرچکے ہوں گے اور عید کی خوشیاں...
زکوۃ کا اجتماعی نظم اور خواتین
ماہِ اپریل کا شمارہ آپ کے سامنے ہے اور رمضان المبارک کی آمدآمد ہے۔ رمضان المبارک کی بابرکت...
دم کہیں لیں گے نہ تکمیل سفر ہونے تک
ھادیہ ای-میگزین مارچ 2022 کا شمارہ آپ کے سامنے ہے۔ ھادیہ ۔ای میگزین اپنا ایک سال مکمل کرچکا ہے ۔...
انسانوں کے شر سے پناہ
ملک کے بگڑتے حالات سے ہرذی شعور واقف ہے۔سماج میں نفرت کا ماحول گردش میں ہے ، اخلاقی حدود کا پاس و...
نیا سال نئے عزائم
ہر سال کی طرح سال 2021 بھی احتساب کے لیے کچھ سوالات ہماری ہتھیلی پر دھرکر ہمیشہ کی طرح گزر گیا ہے۔...
کھیت ، دہقان ، خوشہ گندم اور روزی !
ایوان حکومت میں سیٹوں کی اکثریت اور پے درپے مل رہی انتخابی کامیابیوں کے نشے میں دھت مودی...
قافلے دیکھ اور ان کی برق رفتاری بھی دیکھ
پینڈمک کے خوفناک سایے رفتہ رفتہ دم توڑنے لگے ہیں، اسکولوں کی درودیوار کے سناٹے ختم ہورہے ہیں اور...
عورت کا تحفظ۔ کون کتنا ذمہ دار؟
جب ھادیہ ای میگزین کے اکتوبر کا شمارہ آپ کی نذرنواز ہوگا تو اس کے سرورق پر ’بچیوں کے تحفظ کا...
خدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ
عالمی سطح پربالخصوص مسلم ممالک میں، جہاں بھی تبدیلی واقع ہوتی ہے ،دنیا کی نظریں خواتین کے حقوق پر...
ضبطِ ولادت
فطرت سے کھلی جنگ
اللہ تعالیٰ نے کائنات کو چلانے کےبے شمار انتظامات کیے ہیں، ان میں دو (۲)بہت اہمیت کے حامل ہیں...
خواتین بہترین ہوم مینجر!
آج کل حالات ٹیلی وژن اسکرین کی طرح بدلتے ہوئے ہم دیکھ رہے ہیں کہ حالات بدل رہے ہیں جتنا...
وبا کے بعد ہمارا لائحہ عمل
گذشتہ مہینہ کئی پہلوؤں سے ہم سب کے لئے نہایت صبر آزما اور تکلیف دہ رہا۔ جہاں ایک طرف وبا نے کئی...
ہلاکت خیز دور میں باضمیر انسانوں کا کردار
جب یہ میگزین آپ کی نظر نواز ہوگا اس وقت قارئین ماہِ رمضان کی بابرکت ساعتوں کو گزارتے ہوئے مشغولِ...
ہم پہ دروازے کھلیں گے دانش و ادراک کے۔۔!
رات کی سیاہی جب زمانے پر چھا جاتی ہے تو ہر آنکھ دیکھ اور سمجھ سکتی ہے لیکن جہل کی تاریکی، زمانے...
تعمیرِ خودی کر
ھادیہ کے پہلے شمارے میں آپ کا استقبال ہے۔ یہ میگزین خواتین کا ایک پلیٹ فارم ہے جس کی اساس ہی میں...