’’خار و گل‘‘ فلسطینی مصنف یحییٰ سنوار کے عربی ناول ’’الشوک والقرنفل‘‘ کا اردو ترجمہ ہے، جسے ڈاکٹر...
گو شئہ مطالعہ
کتاب:میں انمول
تبصرہ نگار:رُشدیٰ منہاج، مصنفہ: نمرہ احمد
روز کتنے لوگوں سے ملتے ہیں ہم۔۔۔؟کیا ہم خود سے بھی ملتے ہیں کبھی۔۔۔؟جواب نفی میں ہے نا؟زندگی کیا...
اصلی دشمن (انسانیت، شیطان کے نرغےمیں)
مصنفہ : ناعمہ صُہیب ، تبصرہ نگار: سہیل بشیر کار
انسان کے سامنے اگر اس کے کسی دشمن کا تعارف نہ ہو تو وہ اس سے مقابلہ کیسے کر سکتا ہے؟ دشمن کی طاقت...
مسلم خواتین سے اسلام کے مطالبات
مصنف: مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ ، تبصرہ نگار: ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی اعظمیٰ
کتاب ’’مسلم خواتین سے اسلام کے مطالبات‘‘ جماعت اسلامی کے بانی مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمۃ...
مایۂ ناز خواتین
تبصرہ نگار : فائزہ عظیم احمد ، مصنف: محمد عرفات اعجاز اعظمی
ہر عہد کی فکری اور تہذیبی تعمیر میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ اس لیے اسلام نے عورت کی...
کتاب: تذکرہ فقیہات
تبصرہ نگار : ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس، مصنف: محمد رضی الاسلام ندوی
یہ صدی ان شاء اللہ خواتین کے اعترافِ خدمات سے منسوب کی جائے گی۔ قرآنِ مجید پر کام کرنے والی...
کتاب:راہِ نور
تبصرہ نگار:یسریٰ بنتِ گہر علی مصنفہ:سمیرا حمید
زندگی کو الوداع کہہ کر موت کی طلب میں نکلنے والے تین افراد کی یہ کہانی قاری کو ابتدا ہی سے اپنے...
The Power of Your Subconscious Mind : ذہن کی پوشیدہ طاقت ایک فکری و نفسیاتی حاصل مطالعہ
ڈاکٹر جوزف، مرفی بیسویں صدی کے معروف روحانی و نفسیاتی مصنفین میں شمار ہوتے ہیں، جن کی تحریروں کا...
تحریکِ اسلامی کی پُرعزم خواتین
مصنفہ: محترمہ ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس، تبصرہ نگار:فرحین عفت
ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس صاحبہ کی یہ تصنیف دراصل اُن خاموش مگر عظیم کرداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتی...
سوفی کی دنیا (Sophie’s World)
تبصرہ نگار: ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس ، Paulette Molle : ترجمہ ،(Jostein Gaarder)مصنف: یوستین گورڈ
ناروے کی ایک دوپہر چودہ سالہ سوفی اسکول سے گھر واپس آرہی تھی۔ موسم بہار کا آغاز تھا اور جنگل میں...
مطالعہ کیسے کیا جاتا ہے؟
ہم ایک عجیب عہد میں زندہ ہیں۔ پڑھنے کا وقت شاید تاریخ میں کبھی اتنا زیادہ نہیں تھا اور گہرے مطالعہ...
سفینہ چاہیے اس بحر بے کراں کے لیے
بعض کتابیں محض اوراق و سطور کا مجموعہ نہیں ہوتیں، وہ دل کی دھڑکنوں میں اُتر کر روح کے نہاں خانوں...
اقامتِ دین روایت، عمل، راہ نمائی
مرتّب: سلیم منصور خالد ، مبصر: محمد رضی الاسلام ندوی
اقامتِ دین پر ایک برس قبل میرا مرتّب کردہ مجموعۂ مضامین بہ عنوان ’’تصوّرِ اقامتِ دین: تفہیم و...
کامیاب لوگوں کی 7؍ عادتیں
مصنف:ٹیفن آر کووے ، تبصرہ نگار:رمضاء رفاقت خان
زندگی کا اصل سفر اسی وقت معنی خیز بنتا ہے جب ہم اپنی شخصیت، عادات اور کردار کو بہتر بنانے کی شعوری...
رسائل من القرآن
مصنف: ڈاکٹر ادھم شرقاوی, مترجم: ابوالاعلیٰ سید سبحانی ,تبصرہ نگار: عالیہ نکھت
یہ کتاب قرآنِ پاک کے پیغامات اور تعلیمات کو انتہائی سادہ، عام فہم اور مؤثر انداز میں پیش کرنے...
پس غروب روشنی
مصنف: سید سعادت اللہ حسینی تبصرہ نگار: عالیہ نکہت
’’پسِ غروب روشنی‘‘ امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کی ایک شاہکار کتاب ہے، جو تحریکِ...
کتاب:سنہری کرنیں مصنف:عبدالمالک مجاہد
بچوں کی دیکھ بھال سے لے کر ان کی تربیت تک ماؤں کو کتنی صعوبتیں اٹھانی پڑتی ہیں،کن کن جذباتی...
چھو ٹی بہو
مصنف: ابن فرید تبصرہ نگار : محمد ابراہیم خان
زینب کو اس بات کااحساس تھا کہ چھوٹے بھائی جان کی شادی ان کی اپنی مرضی سے اور نہایت ہی سادگی سے...
نفس کی خود غرضی اور اس کا نفسیاتی پس منظر
مصنف : ایس امین الحسن تبصرہ نگار: تحسین عامر
36صفحات پر مشتمل یہ چھوٹی سی کتاب بلکہ کتابچہ ایک نشست میں مکمل مطالعہ کی جا سکتی ہے۔ تاہم میرایہ...
کسبِ معاش کا اسلامی تصور
تبصرہ نگار: ڈاکٹر محمد طارق ایوبی
’’کسبِ معاش کا اسلامی تصور‘‘ ایک ایسی کتاب ہے، جو اسلام کے صحیح اور معتدل نقطۂ نظر کو پیش کرتی...
خواتینِ اسلام کے کارنامے(مولانا رضی الاسلام ندوی صاحب کی کتاب ’’معمارِ جہاں تُو ہے‘‘سے استفادہ)
مصنف: ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ، تبصرہ نگار: احسان احمد کے
پچھلے سال مولانا رضی الاسلام ندوی صاحب کے قلم سے ’’معمارِ جہاں تو ہے‘‘کے نام سے ایک کتاب منظر عام...
پرورش
مصنفہ :خان مبشرہ فردوس تبصرہ نگار:فوزیہ شیرین
زیر تبصرہ کتاب اپنے عنوان سے ہی اپنے مضامین اور مواد کی جانب متوجہ کرتی ہے۔ دور حاضر میں اولاد کی...
معمار جہاں تو ہے (مسلم خواتین علم و عمل کے میدان میں)
مصنف:محمد رضی الاسلام ندوی،تبصرہ نگار:يسریٰ بنت گہر
کتاب ’’معمار جہاں تو ہے‘‘، محمد رضی الاسلام ندوی صاحب کی خواتین کے امور و مسائل پر تحریر کردہ...
ظلمات
مصنف: ایس اے اسلم راہی ،تبصرہ نگار: یُسریٰ کاشفی
زیرِ نظر کتاب ’’ظلمات‘‘ سے میرا کئی دفعہ سامنا ہوا، یا کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ اس کا کور پیج ذہن...
’’کچھ دل نے کہا ‘‘ میرے مطالعے میں
تحرير: منيزہ ہاشمي، تبصرہ نگار:عليزے نجف
یوں تو احساسات و جذبات ہر رنگ و روپ میں ہی قیمتی ہوتے ہیں، اس سے ہی رشتوں کی آبیاری ہوتی ہے،...
اردو افسانہ تحقیق وتجزیہ
یہ ایک حقیقت ہے کہ اردو زبان میں قصہ ،کہانی اور حکایتوں کا چلن عام تھا،اور ان قصے کہانیوں میں کوئی...
اسلامی افسانوی ادب
ادب تخلیق کیا جائے ،ادب کی تخلیق کائنات کےحسن کو الفاظ میں رقم کرنے کا نام ہے، جہاں بھی جس زبان...
مسلم نوجوانوں کےلیے مخلصانہ نصیحتیں
مصنف : علامہ يوسف القرضاوي ، ترجمہ: مولانا سلمان ندوي ، تبصرہ نگار: اريشہ تقديس شعيب شہباز
چند دن پہلے اپنے کمرے میں بنی چھوٹی سی لائبریری کی صفائی کرتے وقت اچانک میری نگاہ اس کتابچے پہ...
اکیسویں صدی میں کامیابی کا سفر کامیاب زندگی
مصنف: ڈاکٹر طارق السویدان، ترجمہ و تلخیص : اشتیاق عالم فلاحی ، تبصرہ نگار : عطیہ صدیقہ
دنیا میں تیز رفتاری کے ساتھ تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں۔ کامیابی کے فن میں مہارت حاصل کیے بغیر ان...
فلسطینی جہدوجہدِ آزادی نقاب کشا فرقان
مصنف : سید سعادت اللہ حسینی ، تبصرہ نگار : انشاء عبدالغفار شیخ
امیرِ جماعت کے لفظوں کا طلسمسالِ نو کی شروعات ہی میں محترم امیرِ جماعت سعادت اللہ حسینی صاحب کا...
یادوں کے جھروکے
تبصرہ نگار : سیدہ ایمن عبدالستار، مرتبہ:ڈاکٹر نگار عظیم، اشاعت: 2022ء
جس طرح دنیا جدت کی راہ پر گامزن ہے، تو دورِ حاضر کی اس ترقی کے کچھ نقصانات بھی ہیں، جیسے کہ کتابوں...
فلسطین قرض اورفرض
مصنف : ڈاکٹر محمد طارق ایوبی، تبصرہ نگار: ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس
اس کتاب کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ اس کتاب نے دنیا کے تمام مسلمانوں کو یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے...
شہادت حق
مصنف: مولانا سيد ابو الاعلي مودوديؒ ، تبصرہ نگار: ذکیہ صالحاتی بنت عبدالباری مومن
شہادت حق، یہ کتابچہ مولانا سید ابو الاعلی مودودیؒ کی ایک تقریر ہے جس کو کتابی شکل دی گئی ہے۔ اس...
جب زندگی شروع ہوگی
مصنف: ابو یحییٰ ، تبصرہ نگار: نرگس حور
کہانی سننا اور سنانا ہمیشہ سے انسانوں کا محبوب مشغلہ رہا ہے ۔ آج بھی یہ شوق بڑے پیمانے پر ہم میں...
قرآن پر عمل
آسمانی کتابوں میں اب قرآن ہی وہ واحد کتاب ہے ،جو اب تک محفوظ ہے اور قیامت تک رہے گی، اس کی حفاظت...
محدثات علم حدیث کی ارتقاء میں خواتین کی خدمات
مصنف :ڈاکٹر اکرم ندو ی، تبصرہ نگار : ڈاکٹر خان مبشرہ فردو س
مسلم معاشرے میں خواتین کی سماجی حیثیت اوردینی کاموں میں سبقت پر بے شمار سوالات خود مسلم خواتین کے...
بچوں کی ذہانت کا فروغ
مصنف : ایس امین الحسن ، تبصرہ نگار: ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس
عام طور پر والدین اپنے بچوں کے بہتر تعلیمی نتائج سے متعلق بہت سی توقعات وابستہ رکھتے ہیں اور دوسرے...
آؤ رب کو پکاریں
مصنف: نديم احمد مير ، تبصرہ نگار:غازی سہيل خان
ایک مضمون نظروں سے گزرا، جس میں دعا کے متعلق کچھ یوں لکھا تھا: ’’دعا ایک عظیم الشان عبادت ہے، جس...
مہر و محبت جس کی شان صلی اللہ علیہ وسلم
مصنف: عنایت اللہ اسد سبحانی ، تبصرہ نگار:نرگس حور ، صفحات 96:
سیرت کی مشہور کتاب محمد عربی کے مصنف :محمد عنایت اللہ اسد سبحانی صاحب کی یہ کتاب بھی حضور اکرم صلی...
تحریکی مکالمے
مصنف : شیخ جاسم محمد المطوع ، مترجم : محی الدین غازی ، تبصرہ نگار: فردا ارحم
’’ تحریکی مکالمے ‘‘ نامی کتاب کا پیغام یہ ہے کہ مردِ مسلم کی شخصیت سنور جائے،وہ اعلیٰ کردار سے...
خود سے خدا تک
مصنف :محمد ناصر افتخار ، تبصرہ نگار : سہيل بشير کار
دور حاضر کے انسان کو اتنی آسائشیں اور سہولیات میسر آئی ہیں، جو اس سے پہلے کسی انسان کو نہیں...
دانہ پانی
تبصرہ نگار:بشریٰ سلمان ، مصنفہ: عمیرہ احمد،(صفحات : 294)
تکبر اور عاجزی ،انسان کی دو ایسی خصلتیں ہیں جو دنیا اور آخرت دونوں جگہ انسان کا مقام طے کرتی ہیں۔...
فکری یلغار اس کے منصوبے اور ہتھیار
مصنف : ڈاکٹر عبد الصبور مرزوق ، تبصرہ نگار: ساجدہ پروین
’’فکری یلغار اس کے منصوبے اور ہتھیار‘‘ یہ کتاب ان تقریروں کا مجموعہ ہے، جو ڈاکٹر عبدالصبور مرزوق...
مسلمان جھوٹے خداؤں کے نرغے میں
تبصرہ نگار: نازيہ عمر،مصنف: سلمان آصف صديقي
انسان خالق حقیقی کی وہ خوبصورت تخلیق ہے، جس کے بنائے جانے پر فرشتوں نے اللہ کے حکم سےاسے سجدہ کیا...
جاگتے لمحے حرکت و عمل کی تاریخ ہے
مصنف: ڈاکٹر امتياز عبدالقادر ، تبصرہ نگار: ڈاکٹر نکہت عروج
ڈاکٹر امتیاز عبدالقادر کی معروف کتاب ’’جاگتے لمحے‘‘ یوں تو ادارہ فلاح الدارین کی تاسیس سے لے کر...
علمی تحقیقات(کیوں اور کس طرح؟)
مصنف: سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ ، تبصرہ نگار: یسریٰ کاشفی
جمود کا لازمی نتیجہ انحطاط ہے، اور انحطاط کا لازمی نتیجہ مغلوبیت ہوتا ہے،اور یہ نتیجہ تبھی پیش...
اسلام کا عائلی نظام
مصنف :مولانا سید جلال الدین عمری رحمۃ اللہ علیہ تبصرہ نگار: تحسین عامر صفحات: 200
اس کتاب میں مولانا محترم نے واضح کیا ہے کہ خاندان، معاشرہ کی ایک بنیادی ضرورت ہے ۔اسلامی خاندان کے...
علم کی اسلامی تشکیل (بیسویں صدی کے ایک اہم فکری رجحان کا علمی جائزہ)
مصنف: خورشید احمد ندیم تبصرہ نگار: سہیل بشیر کار
262 صفحات کی زیر تبصرہ کتاب معروف دانشور، اینکر پرسن اور کالم نگار جناب خورشید ندیم نے اہم اور...
ہندوتو انتہا پسندی نظریاتی کشمکش اور مسلمان
مصنف: سید سعادت اللہ حسینی تبصرہ نگار: ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس
موجودہ ہندوستان میں تیزی سے تبدیل ہوتے نظام کا ہم آئے دن مشاہدہ کررہے ہیں۔ کوئی تبدیلی حتمی اور...
کتاب چند تصویریں سیرت کے البم سے
ہادیٔ اعظم حضرت محمد ﷺ کی حیات مبارکہ کے بارے میں نہ صرف اردو بلکہ کئی زبانوں اور کئی ادوار میں...
کتاب:خرم مراد کی آخری وصیت
تبصرہ نگار: یسریٰ اعظمی صفحات: 76 موت آتی ہے تو دنیا کی ہر چیز سے ہر قسم کے روابط اور تعلقات...
ہوم گرل
تبصرہ نگار: سہیل بشیر کار جیمز کلیر نے Atomic Habit کےنام سے ایک کتاب لکھی ہے۔اس میں وہ لکھتے ہیں...
مساجد میں خواتین کی آمد (ایک تاریخی و فقہی مطالعہ)
مصنف: مولانا الیاس نعمانی تبصرہ نگار:سہیل بشیر کار
خواتین نصف آبادی ہیں۔قرن اول میں خواتین سماجی کاموں میں ایکٹیو رہی ہیں ،لیکن بدقسمتی سے عصر حاضر...
دعوت دین: بعض عملی پہلو
تبصرہ نگار: تسنیم فاطمہ مصنف: محمد اقبال ملا
اس کتاب میں مولانا نے دعوت دین کے سلسلے میں پیش آنے والے مسائل کا ذکر کیا ہے، اور اسی کے ساتھ ان...
راستے خاموش ہیں
تبصرہ و تجزیہ : محمد علم اللہکسی بھی انسان کے بارے میں اس کے حلیے یا روزگارکی بنیاد پر رائے قائم...
اصلاح معاشرہ منصوبہ بند عصری طریقے
مصنف : سید سعادت اللہ حسینی تبصرہ نگار: ام زمر فارس
اصلاح معاشرہ پر یوں تو آپ نے بے شمار کتابیں پڑھی ہوں گی، لیکن اس عنوان پر یہ سب سے منفرد کتاب...
سائبرستان کم وقت،بالا نشیں
تبصرہ نگار: احمد بن نذر مصنف:سید سعادت اللہ حسینی
جناب سید سعادت اللہ حسینی کا’’سائبرستان:سوشل میڈیا اور مسلم نوجوان‘‘ نامی کتابچہ سوشل میڈیا کے...
جذبۂ دعوت کی آبیاری۔کیوں اور کیسے ؟
تبصرہ نگار: تسنیم فاطمہ مصنف: محمد اقبال ملا
کتاب ’’جذبۂ دعوت کی آبیاری۔ کیوں اور کیسے؟‘‘ کے مصنف جناب محمد اقبال ملا ہیں۔ آپ نے دعوتِ دین...
صرف پانچ منٹ! (لہو کی روشنائی سے لکھی گئی خود نوشت)
حق و باطل کی کشمکش اس وقت سے جاری ہے جب سے حضرت آدم ؑکا وجود عمل میں آیا۔ باطل نے طرح طرح کے ہتھ...
خواتین میں اسلامی تحریک
اس کتاب کو پڑھنے کے بعد یہ محسوس ہوا کہ یہ کتاب ہر ایک لڑکی کی دل کی آواز ہے۔ ہر اس لڑکی کی جو...
ٹیکنالوجی اور ہم
آج دنیا کی بیش تر پارٹیاں اور سیاست داں ٹوئٹر، فیس بک اور دوسرے سوشل نیٹ ورک کا استعمال کرکے...
قرآن مبین کےادبی اسالیب
حضور اقدس ؐکو بارگاہ خداوندی سے جو معجزہ عطا کیا گیا تھا ،وہ قرآن مجید ہے۔ قرآن مجید ادب کا سب...
اسلام عصمتِ نسواں کا محافظ
ایک طرف جہاں سماج میں خواتین کا قدیم زمانے سے استحصال کیا جاتارہا ہے، ان کی عزت اور عصمت سے کھلواڑ...
اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات
تبصرہ نگار: رضوانہ بیگم (طالبہ جامعة الصفة الإسلامية)
مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ نے اپنی کتاب’ اسلامی نظام زندگی اور اس کے بنیادی تصورات‘ میں عام...
امت مسلمہ
مشن اور خودشناسی
کتاب ایک بہترین تحفہ ہے، لیکن تحفے میں اگر ایک نہیں بلکہ کتابوں کا پورا سیٹ مل جائے تو خوشی دوچند...
اسلامی علوم میں خواتین کی خدمات
زیر نظر کتاب عالم اسلام کے معروف عالم دین ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کی ایک علمی تصنیف ہے، جس...
کارکنوں کے باہمی تعلقات
مفکر اسلام اور مصنف خرم مراد ۳ نومبر ۱۹۳۲ کو بھوپال میں پیدا ہوئےاور ۱۹ دسمبر ۱۹۹۶ کو اس دنیا سے...
جب زندگی شروع ہوگی: ادب اسلامی کا نیا نمائندہ
ادب اور مذہب زندگی کے وہ دو گوشے ہیں جن کے بغیر کارخانۂ حیات کی سرگرمیاں ادھوری ہیں۔ ابتدا میں ان...
آخرت
گرم دوپہروں میں جب ہاتھوں میں کتاب ہو موضوع آپ کی دلچسپی کا ہو اور رائٹر آپ کا پسندیدہ، تو بہتے...
اللہ میاں کا کارخانہ
نام کتاب : ناول ۔ اللّہ میاں کا کارخانہ ناول نگار : محسن خان صفحات : 200 سن اشاعت : 2020(پہلا...
تحریکی مکالمے
تحریکی مکالمے شیخ جاسم المطوع کی تصنیف ہے۔ تمثیلی مکالموں کا یہ مجموعہ ایک انوکھی کاوش ہے۔ محی...
کتاب : خاندانی مسرتوں کے راز
فیملی کونسلنگ گائیڈ بکخاندان کے ماحول کو سکون اور لطف سے معمور بنانے کے لیے ذہن سازی کی بڑی اہمیت...
کتاب: قرآن پر عمل
سمیہ رمضان کی لکھی گئی اس کتاب کا اردو ترجمہ جناب ظہیر الدین بھٹی صاحب نے کیا ۔مسلم سجاد صاحب کے...









































































