گیت وندے ماترم بنکم چندر چٹرجی (Bankim Chandra Chatterjee)کے 1882ء میں لکھے گئے بنگالی ناول آنند...
عكس هادیه
جب شناخت سوال بن جائے
آئین، مذہبی آزادی، بدلتا ہندستان اور ایک بھولی ہوئی علمی روایت۔ کچھ سوال وقت کے ساتھ ختم نہیں...
ہمارے تصور کا اسکول: ایک تعلیمی منشور
تعلیم کبھی بھی ایک غیر جانب دار سرگرمی نہیں رہی۔ ہر تعلیمی نظام کی بنیاد ایک بنیادی سوال کے جواب...
ہندوستان میں تعلیم کا گرتا ہوا معیارہم نوا! میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں؟
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعليم!معزز قارئین! قوموں کی تعمیر اینٹ اور پتھر سے نہیں، بلکہ...
تصور عالمی انسان دوستی اور سیرت محمدیﷺ
ہر سال 19 اگست کو’’عالمی یومِ انسان دوستی‘‘ (World Humanitarian Day) منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد...
قدرت کی طرف لوٹیں
صحت مند زندگی اور پائیدار ماحول کی جانب ایک مؤثر قدمقدرت کے حسین مناظر اور اس رنگین دنیا کے بے...
موب لنچنگ کے بڑھتے واقعات، ابھرتے مسائل اور ان کا حل
موب لنچنگ کیا ہے؟ہجوم کے ذریعے کسی شخص پر ہونے والے حملے کو موب لنچنگ (Mob Lynching) کہا جاتا ہے۔...
حالیہ جنگ : بدلتا ہوا عالمی ،سیاسی و معاشی منظر نامہ
فلسطین کا مسئلہ محض زمین کے ایک ٹکڑے پر دو قوموں کے درمیان تنازع نہیں، بلکہ یہ ایک صدی پر محیط...
اسوۂ ابراہیمی اور قربانی کا اصل پیغام
قَدْ کَانَتْ لَکُمْ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ فِي اِبْرَاھِیْمَ وَالَّذِیْنَ مَعَہٗ (الممتحنة: 4)’’تمھارے...
مسلم شاہی خواتین کے کارنامےتہذیبی ارتقاء کا ایک روشن باب
دنیا کی ہر تہذیب نے قدیم تہذیبوں سے استفادہ کیا اور ان کے مثبت اثرات کو اپنے دامن میں محفوظ کیا...
عید اسلامی تہذیب کا مظہر
خوشی اور مسرت کا شائستگی سے اظہار اور اسلامی اقدار کے حسین مظہر کا نام عید ہے۔ اسلامی تہذیب کی...
ڈیجیٹل دنیا تحفظات اور ڈیٹاکس
آج کل ہماری صبح سورج کی روشنی سے نہیں بلکہ موبائل کی اسکرین کی روشنی سے ہوتی ہے۔ اسی لیے ’’سیفر...
غذائی بے احتیاطی انسانی صحت کے لیے ایک سنگین خطرہ
جس دور میں آپ اور ہم رہ رہے ہیں، یہ تیز رفتار بھاگ دوڑ سے بھری زندگی کا دور ہے۔ ایسے میں لوگوں کی...
متوازن غذائیں اور متوازن طرز زندگی صحت کا ذریعہ
صحت انسان کو بخشی گئی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت قیمتی نعمت ہے۔ صحت و تندرستی کے ساتھ ہی وہ...
خرچ میں اعتدال اسلام کا اہم اصول
اسلام ہر معاملے میں اعتدال کی وجہ سے اپنا ایک امتیازی مقام رکھتا ہے۔ انفرادی زندگی ہو یا اجتماعی،...
ہم سایوں کے درمیان بڑھتے فاصلے اور اسلامی تعلیمات
انسانی آبادی کی دیہاتوں سے شہروں اور شہروں سے میٹرو شہروں کی جانب منتقلی نے شہروں کی ہیئت تبدیل...
دماغی صحت اور جدید دور کے چیلنجز
لفظ صحت کو ہم نے جسمانی صحت کے ساتھ اکثر سنا ہے۔ صحت کی خرابی پر ہم ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں۔ صحت کی...
”داؤدی پتھر“ بہ مقابلہ ”جدعون کا رتھ“
’’داؤد کے پتھر جسے عربی میں ’’حجارۃ داؤد‘‘ اور انگلش میں “Stones of David” کے نام سے بھی جانا...
غزہ: محصور بستی،خالی پیٹ بچے، تماشائی دنیا
تحریر : تقوی احمد الواوی مترجم : عرفان وحید
غزہ میں بھکمری آچکی ہے۔ یہ شاعرانہ مبالغہ نہیں ہے، اور نہ ہی کوئی پیش گوئی ہے۔ دیکھیے اس شہرِ...
غزہ کے حق میں مضبوط آواز : گریٹا تھمبرگ ، ریما حسن
گریٹا تھنبرگ(Greta Thunberg) اور ریما حسن (Reema Hasan) کا فلسطین کے لیے انسانی-انصاف مشن۱۔پس منظر...
سبزی خوری کی تلقین درست لیکن گوشت خوری سےدشمنی کیوں ؟
۱۹؍ ستمبر۲۰۱۵ء کی شب کچھ انتہا پسندوں نے ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے قصبہ دادری کے ایک...
وقف حکومت کے نشانے پر۔۔!!
وقف کا مطلب ہے اپنی زمین و جائیدادکو اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں دے دینا،اور اپنے حق سے مکمل...
وقف کی شرعی حیثیت ،تاریخ اور موجودہ وقف ترمیمی بل
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ(آل عمران: ۹۲)ترجمہ: تم نیکی کو نہیں...
غزہ :عید پر بکھرے لہو کے رنگ
یوں تو عید فرحت و مسرت سے عبارت ہے اور ہرخوشی کچھ احساسات وجذبات کے اظہار کی متقاضی ہوتی ہے جس کے...
ماہِ صیام مواسات کا پیغام
ہر سال مارچ کی پہلی تاریخ کو نا انصافی ،نسلی تفریق اور حق تلفی کے خاتمہ کی غرض سے دنیا بھر...
نگاہیں مساجد پر تشخص نشانے پر
ہندوستان ایک تکثیری سماج والا ملک ہے۔ یہاں مختلف مذاہب کے لوگ صدیوں سے ایک ساتھ رہتے چلے آئے...
مذہبی رواداری ملک کی سالمیت کے لیے ضروری
مہاتما گاندھی اپنے ہفتہ واری جریدے’ ‘ینگ انڈیا‘ میں لکھتے ہیں:’’میں یہ بالکل بھی امید نہیں کرتا کہ...
جنونِ خریداری: ایک نفسیاتی بیماری
’’پیسوں کا قانون جان لو تو دعا دوگے، نیا موبائل فون آپ کو صرف دوماہ خوشی دے گا ، نئی گاڑی آپ کو...
خواتین: تہذیب و تمدن کی محافظ
سب سے پہلے ہم تہذیب وتمدن اور ثقافت کو اچھی طرح سمجھ لیں۔ تہذیب و تمدن اور ثقافت ،یہ تینوں عربی...
آن لائن جوا ،گیمز اور نوجوان
نیوز ا یٹین کے جرنلسٹ پرتیک تریویدی کی ہمانشو نامی طالب علم سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوئی ، ویڈیو...
اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن
آزادی کیا ہے؟عمومی طور پر آزادی سے مراد انسان کو اپنی خواہش کے مطابق اپنی امیدوں اور آرزوؤں...
سچ پوچھو تو ہم لوگ ہیں اس ملک کے معمار
مذہب اسلام انسانیت کی خدمت اور فلاح و بہبود کی تعلیم دیتا ہے اور اس کے ماننے والوں نے ہمیشہ ملک...
کھلی سفاکیت اور صرف امن کی باتیں
امام جرجانی رحمۃاللہ علیہ کا کہنا ہے:العدل الأمر المتوسط بین الإفراط والتفریط.(عدل اِفراط و تفریط...
آداب قربانی اور ماحولیات کا تحفظ
أَعُوذُ بِاللٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِقُلۡ اِنَّنِىۡ...
حکومت کی تنخواہ یافتہ صحافت
ہر سال کی طرح اس سال بھی پوری دنیا میں آزادی صحافت کا عالمی دن3 مئی کو کافی جوش و خروش کے ساتھ...
آزمائشی حالات میں عید
ماہِ صیام تمام تر رحمتیں و برکتیں سمیٹے ہوئے عروج پر ہے۔ بس چند دنوں میں یہ ماہِ مبارک بھی رخصت...
مسلم خواتین کے فعال کردار کے متقاضی میدان
علم میں وسعت ہو تو فکرو نظر میں وسعت ہوتی ہے، نیت صالح ہو تو سینے میں فراخی اور ظرف میں کشادگی...
تشدد کے راستے پر گاندھی کا دیس
نسلِ انسانی پر انفرادی و اجتماعی سطح پر ظلم و ستم، جذباتی استحصال ، جان و مال پر راست حملہ، بنیادی...
خواتین کی متوازن غذائیت اور بڑھتی لاپرواہی
صحت اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے۔اس نعمت کی قدر کریں، قبل اس کے کہ یہ ہم سے چھین لی جائے۔’’صحت کو...
ہندوستان میں خواتین کے لیے بڑھتا غیر محفوظ ماحول
صدیوں سے چلی آرہی ہندوستان کی پلیورل سوسائٹی ،گنگا جمنی تہذیب اور ملا جلا کلچر تکثیری سماج کی ایک...
مرد وخواتین ایک دوسرے کے معاون ہیں مقابل نہیں
خدا کی ساری مخلوق اپنی مخصوص ساخت اور فطری خصلتوں و صلاحیتوں کے مطابق ضروریات کی تکمیل چاہتی ہے...
امن کا نعرہ اور اس کی اڑتی دھجیاں
ہندوستان، ایک ایسی قوم جو اپنےبھرپور ثقافتی رنگ، متنوع روایات اور تاریخی اہمیت کے لیے جانا جاتا...
ملک کی تعمیر وترقی میں صحافت کا رول
’’صحافت‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور لفظ صحف سے نکلا ہے۔جس کے معنی اخبار یا جریدے کے ہیں۔اردو میں...
رمضان ، قرآن اور خواتین
رمضان کا بہت گہرا تعلق قرآن سے ہے۔ اس بابرکت مہینے میں عبادت کا تعلق بھی نماز ،قرآن ، انفاق اور...
حیا سر پیٹتی ہے، عصمتیں فریاد کرتی ہیں
شیطان نے جب انسان سے عداوت کا ارادہ کیا اور اس کوراہ راست سےہٹانے اور خدا سے دور کرنے کے قصد سے جو...
حق رائے دہی کا شعور
عبدالمجیب، سید خلیق احمد ،محمدارشاد عالم
ملک کی جمہوریت کی بقا کا راز ہی عوام کے رائے دہی کے شعور سے جڑا ہوا ہے۔ الیکشن قریب ہیں،عوام الناس...
بچوں کی تربیت میں والدکا کردار
نوخيز پودے کو پروان چڑھانے ميں يوں تو زمين ،پاني، ہوا،کھاد اور ديگر چيزيں مددگار ہوتي ہيں، ليکن...
بقا کا آخری قلعہ اسلام
اللہ تعالیٰ نے پوری کائنات کو تخلیق کیا، اور ان میں سب سے افضل و اشرف مخلوق انسان کو پیدا کیا اور...
صحابہ و صحابیات کے رمضان المبارک کے شب و روز
عربی زبان میں رمضان کا مادہ’’ رمض ‘‘ہے ، جس کا معنی سخت گرمی اور تپش ہے۔ رمضان میں چونکہ روزہ دار...
عالمی سطح کے معیاری نظام تعلیم
موسم گرما کی تعطیلات اب ختم ہونے کو ہیں۔ نیا تعلیمی سال بھی شروع ہو چکا ہے۔ یہ وقت بہت اہم ہوتا ہے...
نئے بھارت کی تعمیر میں متبادل میڈیاوقت کی اہم ضرورت
ترقی کے اس دور میں جہاں پل پل کی خبریں منٹوں اور سیکنڈوں میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچ جاتی...
بدعنوانی اور استحصال سماجی ناسور
بد عنوانی ایک ایسا موضوع ہے ،جس کو سن کر کسی خرابی کی طرف متوجہ ہونا لازمی ہے۔ اس کے معنی خرابی یا...
خواتین کا معاشی استحکام ضرورت، مواقع اور منصوبہ بندی
کائنات کی مادی دولت پر اللہ رب العالمین نے انسان کو تصرف کی آزادی بخشی ہے ۔جو دولت انسان اپنی...
قرآن سیکھنا سکھانا ایمان کا تقاضا ہے
قرآن مجید کے ذریعہ انسانوں کو وہ علم حاصل ہوتا ہے جو کسی اور ذریعہ سے حاصل نہیں ہوسکتا۔ اللہ...
مسلم لڑکیوں کی اعلی تعلیم مشکلات اور حل
کسی عربی شاعر نے کہا ہے کہ:الام مدرسۃ اذا اعددتھا اعددت شعبا طیب العراقماں ایک مدرسہ ہے۔ا گر ہم نے...
بوڑھوں کے تعلق سے اسلامی ہدایات
بڑھاپا انسانی زندگی کا ایک فطری مرحلہ ہے۔ ہر شخص جو اس دنیا میں پیدا ہوتا ہے، وہ اپنی عمر کے مختلف...
بزرگ زندگی کی رونق اور رحمت ہیں
بڑھاپا زندگی کا وہ دور ہے جب انسان اپنے ماضی کی طرف نگاہ کر کے اپنے آپ سے پوچھتا ہے کہ میں نے کیا...
یکسوئی، آزمائش اور قربانی سیرت ابراہیم کی روشنی میں
ہر سال عید قرباں کے موقع پرسیدنا ابراہیم علیہ السلام کی یاد ہر مسلمان کے لیے تجدید ہے۔حج و قربانی...
عورتوں پر گھریلو تشدد
سماجی طور پر دیکھیں تو دنیا کا سب سے سنجیدہ مسئلہ گھریلو تشدد ہے۔ کوئی ملک اس سے محفوظ نہیں۔ تمام...
اسلامو فوبیا اور ملک کا بدلتا ہوا منظر نامہ
اس وقت ہندوستان اور کم و بیش پوری دنیا میں گزشتہ کچھ دہائیوں سے اسلام کے خلاف نفرت اور اسلام دشمنی...
ہندوستان میں اجتماعی زکوٰۃ کا نظم ایک لائحہ عمل
زکوٰۃ سے دولت کا ایک بڑا حصہ غریبوں کو منتقل ہوتا ہے۔ (دی گارجین)ہر صاحب ِنصاب مسلمان کو اپنی دولت...
عالمی یوم خواتین ایک جائزہ
۸ ؍مارچ عالمی یوم خواتین، عورتوں کی آزادی،مساوات،سماجی برابری اور کامیابی و ترقی کی توقعات لیے ہر...
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
ایک گاڑی کا تصور کیجیے جو سڑک پر تیزی سے دوڑ رہی ہے۔ وہ انتہائی بیش قیمت اور جدید ترین ماڈلس میں...
بڑھتا ہوا ٹیکنالوجی کااستعمال:کتنا مفید، کتنا مضر؟
وہ عمر جس میں بچے کھیل کود کر کے خود کو جسمانی طور پر فٹ رکھ سکتے ہیں، اس عمر میں ٹیکنالوجی کا بے...
تصور حقوق انسانی اوراسلام
سماج میں رہتے ہوئے ایک بہتر اور خوشگوار طرز زندگی گزارنے کے لیے انسان کو چند بنیادی حقوق کی ضرورت...
یوم اطفال ایک جائزہ اور ہماری ذمہ داریاں
’’بچے پھول جیسے ہوتے ہیں۔‘‘ اس قول کے دو پہلو ہیں: ایک یہ کہ بچے پھول کی طرح پیارے اور کسی بھی گھر...
بچیوں کا عالمی دن حقوق، تحفّظ اور ترقی
ہر سال 11؍ اکتوبر کو اقوام متحدہ کی جانب سے بچیوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ بچیوں کا عالمی دن(...
استاد
قوموں کی امانت کا امیں
اساتذہ سماج کے اہم رکن کی حیثیت رکھتے ہیں۔ بچوں کی شخصیت سازی اور کردار سازی میں میں استاد کی دانش...
انسان دوستی
اسلامی فکر و فلسفہ کی روشنی میں
دنیا کے تمام مذاہب نے اپنے نظام فکر و عمل میں جس چیز کو مرکزی اہمیت دی ہے، وہ انسان ہے۔ انسان ہی...
اسوۂ ابراہیمی
خود سپردگی، جاں نثاری ، حنیفیت
یوں تو تمام انبیاء علیہم السلام کی زندگیاں پوری نسل انسانی کے لئے مشعل راہ اور اسوۂ حسنہ ہیں لیکن...
ماحولیات اور خواتین
ہمارے ماحول کی موجودہ صورتحال اس وقت ہمارا قدرتی ماحول،ہماری زمین اور اس کے وسائل شدید خطرات کی زد...
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
یکم مئی کو عالمی سطح پر یومِ مزدور منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد امریکہ کے شہر شکاگو کے محنت کشوں...
مظلومین کے گھروں کی کہانیاں
ماہِ رواں کی ایک اہم و پر مسرت خبر یہ رہی کہ سیمی کے نام پر اور دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیے...
جمہوریت فاشزم کے نرغےمیں
سال 2014 میں مرکزی سرکار بدلتے ہی ہندوستان خطرناک سیاسی تبدیلیوں کا شکار ہوا ہے ، ان تبدیلیوں کے...
اٹھ کہ اب بزم ِ جہاں کا اور ہی انداز ہے
خواتین کا موضوع ہمیشہ اور ہر دور میں زیرٍ بحث رہا ہے جہاں یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ مکالمات فلاطون...











































































